آئی ایم ایف کا وفد 7 نومبر کو پاکستان پہنچے گا November 2, 2018 وفد آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام کے لیے پاکستان کی درخواست پر مذاکرات کرے گا۔
اطہر من اللہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنانے کی سفارش November 2, 2018 اس وقت جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور سینیئر ترین جج ذمہ داری بنھا رہے ہیں۔
تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک وزیراعظم نےاسٹینڈ لیا ہے،شفقت محمود November 2, 2018 افسوس کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے ان پر تنقید ہو رہی ہے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں October 31, 2018 توہین رسالت کیس میں آسیہ مسیح کی رہائی کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید احتجاج کیا جارہا ہے
6شادیاں کرنےوالاشخص اپنی بیوی کے ہاتھوں قتل October 30, 2018 ملزمہ نے شوہر کو نشہ آور دوا پلا کر بے ہوش کیا اور پھر اسے گولی مار دی
ملک بھرمیں شہدائےکربلاکاچہلم عقیدت و احترام سےمنایاگیا October 30, 2018 ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بحالی ہونا شروع ہوگئی ہے،
مدارس کیلئے نیا نصاب اور نہ کوئی پالیسی زیرغور ہے: اسد قیصر October 29, 2018 خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں ترجمہ قرآن نافذ کرایا اور نصاب میں عقیدہ ختم نبوت شامل کیا
اپرکوہستان میں مسافر کوسٹر کھائی میں جاگری، 17 افراد جاں بحق October 28, 2018 کوسٹر گلگت بلتستان کے ضلع غذر سے راولپنڈی آرہی تھی کہ تھانہ لوٹر کے قریب گہری کھائی میں جاگری
284 پولیس افسران واہلکار جرائم کے سرپرست نکلے October 28, 2018 کالی بھیڑوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی رپورٹ ایڈیشنل آئی جی سندھ کو پیش کردی گئی۔
لاہور میں بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع October 27, 2018 بجلی چوری کے خلاف آپریشن وزیراعظم کی ہدایت پرشروع کیا جارہا ہے جو پنجاب سمیت ملک بھر میں ہوگا۔