کراچی میں غیرت کے نام پر شہری قتل October 6, 2018 پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتول کو پانچ گولیاں ماری گئیں
کراچی میں آج پارہ 40 ڈگری تک جانےکا امکان October 6, 2018 محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں پیر تک موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
عباسی اسپتال سے تبادلہ کروانیوالے ڈاکٹرز واپس طلب October 6, 2018 ذرائع کے مطابق فیصلہ اسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی پوری کرنے کے لیے کیا گیا ہے ۔
کے الیکٹرک سے 2 اکتوبر کے بریک ڈائون کی وضاحت طلب October 6, 2018 کے الیکٹرک اپنے ڈسٹری بیوشن اور ترسیلی نظام کی بہتری کیلئےسرمایہ کاری نہیں کر رہی۔
کراچی میں کل سے شدید گرمی کی پیشگوئی October 5, 2018 درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات
سابق ڈی جی اسپورٹس بورڈ اختر گنجیرہ گرفتار October 4, 2018 نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں کروڑوں روپے کے گھپلوں پر گرفتار کیا گیا ہے
کوئٹہ میں اسٹریٹ کرائم بڑھ گئے، 3 ماہ میں 900 وارداتیں October 4, 2018 اسٹر یٹ کرائم کی جن وارداتوں کی ایف آئی آر ہی نہیں کٹی ان کی تعداد بھی سینکڑوں میں ہے۔
کراچی ،ٹریفک پولیس کی چوکی پر فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق October 3, 2018 جائے وقوع سے پولیس نے 16 سے 17 خول بھی تحویل میں لیے ہیں، ایس ایس پی ملیر
عمران خان شو پیس ہیں انہیں کابینہ اراکین کے نام تک معلوم نہیں:جاوید ہاشمی October 3, 2018 نواز شریف کو گھر بھیجنے کے بعد عدالت کا نیب کو عیب کہنا میری باتوں کی تصدیق ہے، گفتگو
جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کی خبریں زیرگردش October 3, 2018 سینئرصحافی انصار عباسی نے بھی اپنے خدشات کا اظہارکردیا