کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے بجلی کی فراہمی میں کمی October 3, 2018 بجلی کی طلب اور رسد میں فرق 7 سو میگا واٹ سے تجاوز کر گیا ہے، کے الیکٹرک
اپوزیشن جماعتیں کالا باغ ڈیم کے خلاف ہیں۔مولانافضل الرحمان October 3, 2018 مولانا جب اور جہاں بلائیں گے ہم پہنچیں گے، اسفند یار ولی
برطانوی وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات October 3, 2018 وفد میں شامل بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ڈیمز فنڈز میں عطیہ بھی دیا
عالمی بینک وفد کی میئر کراچی وسیم اخترسے ملاقات October 3, 2018 ورلڈ بینک کی خواہش اور کوشش ہے کہ کراچی میں جلد بہتری آئے، ڈائریکٹر عالمی بینک
لاہور میں ایل ڈی اے نے غیر قانونی تعمیر فرنیچر مارکیٹ مسمار October 2, 2018 فرنیچرمارکیٹ میں 25 سے زائد پرانے فرنیچر کے شورومز تھے، 20 سے زائد کروڑوں کےکمرشل پلاٹس واگزار
دوسری لائن بھی پھٹ گئی، کراچی میں پانی کے بحران کا خدشہ October 2, 2018 اہم پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی کے تعطل سے واٹر بورڈ کو پانی کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
جہیز کی بھینسیں فروخت نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا October 2, 2018 پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں
سب مل کر اس حکومت کو گھر بھجیں گے: شاہد خاقان عباسی October 2, 2018 نواز شریف نے 5 سال تک گیس کی قیمتیں نہیں بڑھنے دیں، شاہد خاقان
نئے وزرا کے نخرے،چھوٹی گاڑیاں لینے سے انکارکردیا October 2, 2018 وزرا نے ذاتی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ اور جھنڈا لگانے کی اجازت مانگ لی
کےالیکٹرک نے کراچی والوں کاجینا حرام کردیا October 2, 2018 رات گئے شہر کے مختلف علاقے تاریکی میں ڈوب گئے