گرمی نے کراچی والوں کو تارے دکھادیئے۔ ،پارہ 40ڈگری September 22, 2018 سمندری طوفان کا امکان نہیں۔شہر میں کل سے گرمی کی شدت کم ہونے کی توقع ہے۔
کراچی میں بچی کے اغوا کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار September 22, 2018 پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم نذیر احمد میرانی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا
کراچی میں سمندری ہوائیں رکنے سے گرمی میں اضافہ September 22, 2018 محکمہ موسمیات کے مطابق 4 روز تک شدید گرمی کی لہر کراچی کو لپیٹ میں لیے رکھے گی—
اداکارہ نور کا شو بز میں واپسی کا فیصلہ September 22, 2018 مالی مشکلات کے باعث انور نے دوبارہ شوبز میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے ، ساتھی اداکار
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اجلاس September 22, 2018 پولیس والے گرمی میں ڈیوٹی کرتے ہیں،انہیں شرٹ کا استعمال بھی کرائیں، وزیراعلیٰ سندھ
چکوال میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام،2دہشت گرد گرفتار September 22, 2018 زیر حراست دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
کل سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان September 21, 2018 گرمی بڑھنےکی وجہ خلیج بنگال میں ہوا کاکم دباؤ ہے
لاہورمیں محرم کے جلوس سے 5 جیب کترے گرفتار September 21, 2018 پولیس نے جیب کتروں کو حراست میں لے کر مزید کارروائی شروع کر دی۔
وزیر اعلیٰ مرادعلی شاہ کی کراچی کے مرکزی جلوس میں شرکت September 21, 2018 مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ دسویں محرم کے جلوس میں شرکت کی اور اس کے روٹ کا معائنہ کیا
چیف جسٹس پاکستان نے لواری ٹنل کی بندش کا نوٹس لے لیا September 21, 2018 چیف جسٹس نے لواری ٹنل کی بندش پر نوٹس چترال کے رہائشی کی درخواست پر لیا ہے۔