سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات شروع، دفعہ 144 نافذ July 7, 2023 طلبا ایڈمٹ کارڈ دکھا کرامتحانی مراکز میں داخل ہوسکیں گے، نوٹیفکیشن جاری
بائیکیا رائڈر کے روپ میں وارداتیں کرنے والے چار ملزمان گرفتار July 7, 2023 ملزمان نے اے ٹی ایم سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو بھی لوٹا، ترجمان ایس آئی یو
پولیس موبائل میں کوکنگ آئل لوٹنے والا گروہ پکڑا گیا July 7, 2023 سی ٹی ڈی افسر سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، مقدمہ درج
کراچی : ماڑی پور روڈ پر دو روز سے جاری احتجاج ختم July 6, 2023 پولیس نے مظاہرین کو منتشر کردیا، متعدد گرفتار کرلئے گئے
گلستان جوہر واقعہ: اوباش نوجوان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل July 6, 2023 چوکیدار شامل تفتیش، ملزم کی شناخت انٹیلی جنس ذرائع سے کی جائے گی
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار July 6, 2023 جمعہ کو بھی شہر کے مضافاتی علاقوں میں شام کے وقت بارش کا امکان
میٹرک بورڈ:اسپیشل بچوں کے منسوخ ہونیوالے پرچوں کی تاریخ کا اعلان July 6, 2023 منسوخ ہونے والے تین پرچے بارہ سے 14 جولائی تک لیئے جائیں گے
ادارہ فراہمی و نکاسی آب کو مجسٹریٹ کے اختیارات دیئے جائیںگے،میئر کراچی July 6, 2023 سیوریج لائنوں کو بتدریج تبدیل،پانی کی منصافانہ تقسیم یقینی بنائیں گے، مرتضیٰ وہاب
پانی و بجلی کی بندش کیخلاف ماڑی پور روڈ پر شہریوں کا احتجاج July 6, 2023 پولیس کی مظاہرین پر شیلنگ اور لاٹھی چارج، ٹریفک معطل ،متعدد مظاہرین گرفتار
کراچی واٹربورڈ میں دیہی سندھ کے لوگوں کی بھرتی کیلئے درخواستیں طلب July 5, 2023 پی پی قیادت کی گریڈ ایک تا چار ہزاروں اسامیوں پرفوری بھرتی کی کوششیں،کئی ارکان نے بھرتیوں کی مخالفت کردی،ذرائع