کراچی پولیس چیف کا محکمے میں انقلابی تبدیلیاں لانے کا اعلان September 10, 2018 36 ہزار کی پولیس فورس میں 100 سے زائد لوگ بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔
لاہور میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش، 29 پروازیں متاثر September 10, 2018 14 پروازیں منسوخ اور 15 تاخیر کا شکار ہیں۔منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے والی پروازوں میں ملکی اور غیر…
ہاکس بے کے ساحل پر نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق September 9, 2018 نوجوانوں کی شناخت افتہاج اور جمال کے نام سے ہوئی جو جیل روڈ پی آئی بی کالونی کے رہائشی تھے۔
کراچی میں غیرت کے نام پر دہرے قتل کی واردات September 9, 2018 فیڈرل بی ایریا میں خالی پلاٹ سے لڑکا اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئیں
ڈی آئی خان:کاراورٹرک میں تصادم، 7 جاں بحق September 9, 2018 ہلاک ہو نے والے افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں
قادیانی عاطف میاں کو ہٹاناجاہلیت کی انتہا ہے:اے این پی September 9, 2018 عاطف میاں کی شخصیت کوعالمی سطح پرنقصان پہنچایاگیا، زاہد خان
کراچی سےگینگ وارکاٹارگٹ کلرگرفتار September 9, 2018 ملزم نے دوران تفتیش 3 سو روپے کے لیے بھی قتل کر نے کااعتراف کرلیا
ساہیوال:خواجہ سراکوپٹرول چھڑک کر جلادیاگیا September 9, 2018 پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے بعدمیونسپل کارپوریشن کے حوالےکر دی
قلات:ا سمگل شدہ تیل سے بھری 3 گاڑیوں میں آتشزدگی September 9, 2018 گاڑیوں میں غیر قانونی طور پر ہزاروں لیٹر تیل اسمگل کیا جا رہا تھا
کراچی، سخی حسن پمپنگ اسٹیشن کے ٹینک میں کتا مرگیا September 8, 2018 وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے پمپنگ اسٹیشن میں کتا گرنے کا نوٹس لیتے ہوئے غفلت کے مرتکب ملازمین کے…