کراچی کے علاقے گلش اقبال میں واقع امتیاز اسٹور سیل کرنے کا فیصلہ August 30, 2018 راشد منہاس روڈ پر واقع سپر اسٹور منظور شدہ بلڈنگ پلان کی خلاف ورزی ہے۔ایس بی سی اے
شیخوپورہ:دکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کا کپڑا خاکستر August 30, 2018 فائر بریگیڈ نے 1گھنٹے کی کوشش کے بعد آ گ پر قابو پالیا
ننکانہ صاحب میں پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک2شہری جاں بحق August 30, 2018 ہلاک ڈاکووں کی شناخت قاسم عرف کاشی اور عمران کے نام سے ہو ئی ہے
ایس ایچ او منگھوپیرکی غنڈہ گردی۔سسرالی رشتہ داروں پرجھوٹا مقدمہ قائم August 29, 2018 ایس ایچ او شاہد تاج کو معطل ۔ کارروائی میں ملوث دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کی جا…
خواجہ اظہار کے بھائی کیخلاف زمینوں پر قبضے کا مقدمہ درج August 29, 2018 قبضہ مافیا کے خلاف مقدمہ کے ڈی اے ڈائریکٹر اسٹیٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
سی آئی اے سینٹربدین میں منشیات کی فروخت پر2گرفتار August 29, 2018 اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ چھاپہ کے دوران منشیات کی 14 بوریاں برآمد کی گئیں۔
خواتین کو بلیک میل کرنےوالا ملزم فیروز والہ سے گرفتار August 29, 2018 لڑکیوں کو شادی یا نوکری کا جھانسہ دے کر ان کی فحش ویڈیوز بناتا تھا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی بابا فرید گنج شکر ؒ کے مزار پر حاضری August 29, 2018 مزار کے اردگرد دکانوں کو بندکرادیا گیا ،جنہیں عثمان بزدار نے ڈپٹی کمشنر کو حکم دے کر کھلوادیا ۔
گوجرانوالہ سے دہشت گرد گرفتار،بار ودی مواد برآمد August 29, 2018 گرفتاردہشت گردحساس مقامات کو نشانہ بنانا چاہتا تھا ، سی ٹی ڈی