چمن: قبائلی رہنما پر حملے میں ایک شخص ہلاک August 28, 2018 حملہ قبائلی رہنما مشرصادق خان اچکزئی کے قافلے پر کیا گیا، لیویز
حافظ آباد: سابق ایم این اے کا حکم نہ ماننا محنت کش کا جرم بن گیا August 28, 2018 کہنا نہ ماننے کی پاداش میں موٹر مکینک کابازو اور دانت توڑ ڈالے، رپورٹ
بہاولپور:نوجوان سے جنسی زیادتی کے 2ملزمان گرفتار August 28, 2018 ملزمان نے نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی کے ساتھ ویڈیو بھی بنائی تھی
بورےوالا میں بھابھی کو قتل کرنے والا دیور گرفتار،آلہ قتل برآمد August 27, 2018 بیٹے کی مدعیت میں ایک خاتون سمیت 3 افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا
منشیات فروشوں کیخلاف پولیس آپریشن میں نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج August 26, 2018 میڈيکل رپورٹ کے مطابق نوجوان بلال کو لگنے والی گولیاں بڑے ہتھیار کی ہیں،
جماعت اسلامی کا 77 واں یوم تاسیس آج منایا جارہاہے August 26, 2018 یوم تاسیس کی مرکزی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں صبح 11 بجے ہوگی
نواب اکبر بگٹی کی 12 ویں برسی آج منائی جارہی ہے August 26, 2018 جمہوری وطن پارٹی نے بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا
مستونگ میں دھماکہ ،3سی ٹی ڈی اہلکار زخمی August 26, 2018 زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا
اسلام آباد میں طوفانی بارش سےدرخت اور بجلی کی تاریں گر گئیں، سڑکیں بند August 25, 2018 سیکٹر ایف سیون میں تو گاڑی پر ہی درخت گر گیا۔
ملتان اسٹیشن پربیوی کو تھپڑ مارنے والا شوہر معافی مانگنے پر رہا August 25, 2018 مسافروں نے شوہر کی درگت بنادی ،پولیس نے تھپڑمارنے والے کو دھرلیا ۔