پی ٹی آئی نے شہری پر تھپڑ برسانے والے عمران شاہ کو سزا سنادی August 25, 2018 عمران شاہ 5 لاکھ روپے جرمانہ ایدھی ہوم کے اکاونٹ میں جمع کرائیں گے، فردوس شمیم نقوی
کراچی ،پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کیخلاف احتجاج August 25, 2018 پولیس نے منشیات فروشوں کے اڈے پر چھاپا مارا جس کے دوران فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہوگیا
کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں میں ہلکی بارش کا امکان August 25, 2018 سمندر میں طغیانی کے باعث انتظامیہ نے ہاکس بے کا ساحل عوام کے لئے بند کردیا
کراچی،پولیس کی پاک کالونی میں کارروائی، گینگ وار ملزم گرفتار August 25, 2018 ملزم شیراز عرف ڈکیت قتل، اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور پولیس مقابلوں میں مطلوب تھا
صحافی ولی بابر قتل کیس میں گواہ کاقاتل گرفتار August 25, 2018 ایم کیو ایم لندن کی جانب سے 2011 میں علی حیدر کو قتل کرنے کی ہدایت ملی، ملزم
نارووال:2سیاسی گروپوں میں تصادم، 11 افراد زخمی August 25, 2018 زخمیوں کو تحصیل اسپتال شکرگڑھ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا
لاہور:جناح ہسپتال کے برآمدے میں بچے کی ولادت August 25, 2018 میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا
عید قرباں کے آ خری روز تفریحی مقامات پرعوام کا ہجوم August 25, 2018 بے انتہا رش کی وجہ سے متعدد علاقوں میں ٹریفک کے مسائل بھی پیدا ہوئے
محمود خان اچکزئی اےپی سی میں شرکت نہیں کریں گے August 25, 2018 محمود خان اچکزئی کی پیپلزپارٹی اورن لیگ کے قائدین سے بات ہوئی ہے، رپورٹ
کراچی ائیرپورٹ پر مسافر سے 40 ہزار ڈالرز برآمد August 25, 2018 گرفتار مسافر مصطفی عارف پاکستانی نژاد برطانوی باشندہ ہے