مبینہ پولیس مقابلے کی زد میں آکر 10 سالہ بچی جاں بحق۔تحقیقات شروع August 15, 2018 دس سالہ عمل گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھی تھی جب اس کے ماتھے پر ایک گولی لگی
ڈانس پارٹی کے دوران فلیٹ سے گر کر لڑکی کی ہلاکت کا مقدمہ درج August 14, 2018 پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں حسین، ولید، فیصل اور حنا شامل ہیں۔
شکارپورمیں مچھلی کے تالاب میں ڈوب کر 4 بچے جاں بحق August 14, 2018 ڈوبنے والے بچوں کی شناخت 4 سالہ بسمہ، 5 سالہ برکھا، 5 سالہ حمزہ اور 5 سالہ ہما کے نام…
سول جج لاڑکانہ کا پولیس اسٹیشن پر چھاپہ۔ ہتھکڑی لگا بچہ بازیاب August 14, 2018 سول جج کی جانب سے ایک شخص کی بازیابی کے لیے لاڑکانہ کے داری پولیس اسٹیشن پر چھاپہ مارا گیا
مزار قائد اعظم پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ August 14, 2018 بحریہ ٹاؤن میں بھی آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا
شیخ رشیدکووزیرریلوے بنائے جانے کاامکان August 14, 2018 عمران خان وزارت سے متعلق شیخ رشیدکواعتمادمیں لیں گے۔ ذرائع
ایم کیوایم رہنماروف صدیقی کی طبیعت ناساز اسپتال منتقل August 14, 2018 روف صدیقی کو سینے میں شدید درد کی وجہ سے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کیا گیا
جشن آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ ایک جان نگل گئی August 14, 2018 2 خواتین اور بچے سمیت 22 افراد زخمی ہوگئے
دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی رونمائی August 13, 2018 37 ہزار مربع فٹ کا قومی پرچم بنا کر جشن آزادی کی خوشیاں دوبالا کر دی ہیں
آفاق احمد نے پارٹی چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ واپس لے لیا August 13, 2018 اعلامیے کے مطابق آفاق احمد نے شہداء کے لواحقین کے بے حد اصرار پراستعفیٰ واپس لیا