پی ٹی آئی کا ایون فیلڈ کا معاملہ برطانیہ کے سامنے اٹھانےکا اعلان August 4, 2018 فواد چودھری کا کہنا تھا چراغ سب کے بجھیں گے، ہوا کسی کی نہیں
ڈریپ کے فیصلے تک ادویات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا حکم August 4, 2018 سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ادویات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کی۔۔
سرگودھا کی لڑکی چینی شہری کی دلہن بن گئی August 4, 2018 چینی شہری شیا لان چانگ پنجاب میں تعمیراتی منصوبے پر کام کرتا ہے،سرگودھا کی نبیلہ کو دل دے بیٹھا
کراچی،شیرشاہ کالونی میں دکان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق August 4, 2018 جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
اوکاڑہ :ڈاکووٗں نے 5 گھروں کا صفایا کردیا August 4, 2018 مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک شہری کوبھی زخمی کردیا
چاچا پی ٹی آئی عمران خان سےملنے کیلئے سائیکل پر روانہ August 4, 2018 عمران خان کونئے پاکستان اورالیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دینی ہے،چاچا پی ٹی آئی
کل کے حریف مفادات کیلئے حلیف بن گئے۔عبدالعلیم خان August 4, 2018 نواز لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی انتخابی مہم میں عمران خان اور تحریک انصاف پر الزامات لگاتے تھے
بھارتی گلوکار دلیرمہدی کا عمران خان سے ملنے کی خواہش کااظہار August 4, 2018 پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے امیدیں وابستہ کر لی ہیں
نگران وزیر اعظم کی اسکول جلائے جانے کے واقعات کی مذمت August 4, 2018 وزیراعظم نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افرادکوقانون کے کٹہرے میں لایاجائے
بلدیاتی اداروں کو با اختیار بنایاتو پی پی پر دباؤبڑھے گا۔میئر کراچی August 4, 2018 ہم الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کر چکے ہیں اور کر بھی رہے ہیں