بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات July 31, 2018 وفدکی قیادت جام کمال کررہے تھے.زبیدہ جلال،خالدمگسی،اسرارترین اوراحسان اللہ ریگی شامل تھے ۔
جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں سرد مہری کی خبر دم توڑ گئی July 31, 2018 جام کمال کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوکراختلافات کے تاثر کو دور کرنے کی کوشش کی ۔
فوڈ اتھارٹی کے چھاپے۔جعلی جوس تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی July 31, 2018 برف کی تیاری میں گنداپانی اورزنگ آلودبرتن استعمال کیے جا رہے تھے
شمالی وزیرستان میں فائرنگ،2قبائلی عمائدین جاں بحق July 31, 2018 فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے گاؤں تپی میں پیش آیا ہے
شاپنگ مال میں آتشزدگی، 17 دکانیں جل گئیں July 31, 2018 آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ جس کے بعد فائر بریگیڈ کو طلب کرلیا گیا تھا، ذرائع
سابق وزیراعظم شوکت عزیز کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی منظوری July 31, 2018 سابق وزیر پانی بجلی لیاقت جتوئی کو بھی شریک ملزم نامزد کیا گیا ہے
فنڈزجمع کرناہماراکام نہیں۔حکومت چاہے تو ڈیمز فنڈ ٹیک اوور کرلے: چیف جسٹس July 31, 2018 لوگ چاہتے ہیں ڈیمز فنڈز کی نگرانی عدالت کرے، کل درگاہ کی حاضری پر مجھے کسی نے 5 لاکھ کا…
مچھ میں کوئلے کی کان میں کامیاب ریسکیو آپریشن 6 کانکن بازیاب July 31, 2018 کوئلہ کان میں چھ کان کن کام کررہے تھے کہ مٹی کا تودا گرنے سے کان بند ہوگئی تھی۔
جنوبی وزیرستان میں بم دھماکا۔ایک اہلکار شہید اور 3زخمی July 31, 2018 ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ایف سی اسپتال رزمک منتقل کردیا گیاہے۔
نوازشریف نے بنیادی ٹریٹمنٹ کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا July 31, 2018 ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے میڈیکل بورڈ سےنوازشریف کو جیل نہ بھیجنے کی سفارش کی ہے