عمران خان مذہبی شدت پسند نہیں ہیں، پرویز مشرف July 27, 2018 عمران خان کی پاکستان کی ترقی کے لیے نیت اچھی ہے جبکہ آرمی چیف نیوٹرل ایمپائر ہیں
حکومت سازی کیلئےپی ٹی آئی کا گیم پلان تیارنہیں ہوا July 27, 2018 119 نشستیں جیتنے کے بعد سب سے بڑی جماعت کو حکومت بنانے کے لیے اسے 137 نشستیں درکارہیں۔
ملکی تاریخ کے شفاف ترین الیکشن پہلی بار ہوئےہیں۔ چوہدری شجاعت حسین July 26, 2018 شریف برادران نے نے گجرات سے دشمنی کی تھی، عوام نے انہیں مسترد کر دیا۔
این اے 131 کا الیکشن 50 کروڑ میں خریداگیا۔ سعد رفیق کاالزام July 26, 2018 حلقہ 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا اور پولنگ کے 22 گھنٹے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔
تحریک انصاف کاوفاقی کابینہ کیلئے متوقع ناموں پر غور شروع July 26, 2018 عمران خان وزیراعظم ہوں گے جن کی کابینہ 18 سے 20 ارکان پر مشتمل ہوسکتی ہے
سندھ میں حکومت بنانے کیلئے پیپلز پارٹی کی مضبوط پوزیشن July 26, 2018 74 نشستوں پر برتری حاصل ہے جس کے بعد یہ سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے
نیا سسٹم اورموسم کی خرابی نتائج میں تاخیر کا سبب بنی۔ چیف الیکشن کمشنر July 26, 2018 سیکیورٹی بنیادوں پر تمام پریذائیڈنگ افسران کو کانوائے کی صورت میں لانا بھی تاخیر کی ایک وجہ تھی
نتائج روکنا اور پولنگ ایجنٹ نکالنا اشتعال انگیز ہے۔بلاول July 26, 2018 جہاں جہاں میں خود انتخاب لڑا وہاں کے نتائج بھی مجھے نہیں دیئے گئے
الیکشن کے نتائج میں تاخیر پرسیکریٹری الیکشن کمیشن کی وضاحتیں July 26, 2018 نتائج میں تاخیر کی وجہ آرٹی ایس سسٹم بنا جس کو پہلے آزمایانہیں گیا تھا
دھاندلی شدہ نتائج قبول نہیں کریں گے۔مولانا فضل الرحمان July 26, 2018 دھاندلی شدہ نتائج کے بعد اب جلد ہی آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے