ہاتھ روکنے کےباوجودچیف جسٹس کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔شیخ رشید July 26, 2018 یہ بیروزگار نوجوان، مزدور، ڈینٹروں، پینٹروں، ڈرائیوروں، رکشہ والوں کی جیت ہے
اہل سنت والجماعت کا احتجاج کا اعلان۔جھنگ میں حالات کشیدہ July 26, 2018 اہل سنت والجماعت کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور احتجاج شروع کر دیا ہے
سیکریٹری الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے الزامات مستردکردیئے July 26, 2018 کسی کو شکایت ہے تو آگاہ کیا جائے اس کا آزالہ کیا جائے گا۔
صدر ن لیگ شہباز شریف نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگادیا July 26, 2018 پولنگ بعد کی صورت حال اپنے سیاسی کریئر میں نہیں دیکھی، ووٹرز کی توہین ناقابل برداشت ہے۔
پیپلز پارٹی کا بھی عام انتخابات کی شفافیت پر تحفظات کااظہار July 26, 2018 نگران حکومت شفاف انتخابات کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔
پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی پر دھاندلی کا الزام July 25, 2018 246 لیاری میں بلاول بھٹو زرداری کے چیف پولنگ ایجنٹ سینیٹر یوسف بلوچ پر حملہ کیا گیا
ایم کیوایم کو جیتنے سے روکنے کیلئے پری پول دھاندلی کی گئی ۔فیصل سبزواری July 25, 2018 زرلٹ نہ دیا گیا تو ہر پولنگ اسٹیشن اور انتخابی دفتر کے باہر مظاہرے اور دھرنے دیں گے ۔
شکارپورپولیس نےامتیازشیخ اورآغا تیمورکو حراست میں لےلیا July 25, 2018 دونوں اہم امیدواروں کوحراست میں لئے جانے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں
اللہ اکبر تحریک کے دفتر کے باہر دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی July 25, 2018 نامعلوم افراد اللہ اکبر تحریک کے دفتر کے باہر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے