پیپلز پارٹی کو سکھر میں مشکل صورتحال کا سامنا July 25, 2018 پی پی کے خلاف پی ٹی آئی اور جی ڈی اے مل کر انتخابی مہم چلارہے ہیں
سیاسی قیادت نے ٹر ن آؤٹ کیلئے کام نہیں کیا :سلمان غنی July 25, 2018 حالیہ الیکشن کے برعکس 2013میں گہما گہمی زیادہ تھی ،سلمان غنی
بلوچستان سے 3دہشت گردگرفتار ، 60کلوبار ودی مواد بر آمد July 25, 2018 بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔سی ٹی ڈی
ڈاکٹر کی مریضوں کو تحریک انصاف کو ووٹ ڈالنے کی انوکھی ترغیب July 25, 2018 ڈاکٹر نے مریض کو نسخہ پر پی ٹی آئی کوووٹ دینےکا لکھ ڈالا
الیکشن سے چند گھنٹے قبل کراچی کے 8پولنگ اسٹیشن تبدیل July 25, 2018 ایف بی آر کی عمارت میں قائم پولنگ اسٹیشنز کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر تبدیل کیا گیا ہے
انسانی حقوق کمیشن نے اڈیالا جیل کے ناقص انتظامات کا نوٹس لے لیا July 25, 2018 دو رکنی وفد کو اڈیالا جیل کے انتظامات کا جائزہ لینے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔
فوج و عدلیہ مخالف مہم کے پیچھے شریفوں کا پیسہ ہے۔ طاہر القادری July 25, 2018 4 سال قبل کہا تھا نواز شریف فوج کو پنجاب پولیس بنانے کا ایجنڈہ لے کر آئے ہیں
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمودکامالدیپ کادورہ کرکے عمان پہنچ گئے July 25, 2018 را ئل نیوی آف عمان کے چاق و چوبند دستے نے نیول چیف کو سلامی پیش کی۔
’صاف پانی کرپشن کیس میں نیب کی کارکردگی مایوس کن ہے‘ چیف جسٹس July 24, 2018 تفصیلی انکوائری رپورٹ پیش نہ کئے جانے پر برہمی کا اظہار
نگراں حکومت کو اس سے غرض نہیں کون جیتتا ہےاورکون نہیں۔بیرسٹر علی ظفر July 24, 2018 نگراں حکومت کا مقصد صرف آزادی کے ساتھ پُرامن انتخابات کا انعقاد ہے۔