کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نےالیکشن کے دن ہڑتال کی دھمکی دیدی July 24, 2018 پولیس جبری طور پر الیکشن ڈیوٹی کے لئے ہماری بسیں تحویل میں لے رہی ہے، ارشاد بخاری
پشاور میں بچوں کی لڑائی ، فائرنگ سے 7افراد جاں بحق July 24, 2018 واقعہ پشاور کے علاقے میرہ سوڑیزئی میں پیش آیا،رپورٹ
لاہور پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد July 24, 2018 ملزمان عمران اور خالد کو راوی ٹول ناکے پر کارروائی کرکے گرفتار کیا گیا
انتخابی مہم میں آئی جی پنجاب کی بہترین کار کردگی پر پولیس افسران کو شاباش July 24, 2018 آئی جی کی جانب سے گشت کوموثر بناتے ہوئے مزید2 دن چوکس رہنے کی ہدایت کی گئی ہے
ایم کیو ایم بڑے مارجن سے مخالفین کو شکست دے گی۔ فاروق ستار July 24, 2018 25 جولائی کو سندھ بھر میں صرف ایم کیو ایم پاکستان کا راج ہوگا۔فاروق ستار
پی ٹی آئی کارکنان کا مسلم لیگ ن کے انتخابی دفتر پر حملہ : 5 زخمی July 24, 2018 دونوں جانب سے لاٹھیوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا
کراچی میں پولنگ اسٹیشن کی عمارت میں آگ لگ گئی July 23, 2018 ناظم آباد کے علاقے پاپوش نگر میں قائم نجی اسکول میں آگ لگنے کے وقت عمارت خالی تھی۔
جاپانی حکومت سے آموں کی برآمدات میں اضافہ کی کوششیں July 23, 2018 ہنر مندوں کی جاپان میں ملازمتوں کیلئے بھی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
میرے کارکنان وحامی کسی کی فون کال سے نہیں ڈرتے۔بلاول July 23, 2018 عوام پر بھروسہ ہے، عوام مجھے مایوس نہیں کرینگے
سابق پولیس افسر عابد باکسر نے شہباز شریف کا چیلنج قبول کر لیا July 23, 2018 چیلنج قبول کرتا ہوں، ثبوت نہ دے سکا تو بچوں کو لے کر ملک چھوڑ دوں گا