گرم ہوا چلی تو چوہدری نثار انگلی چھڑا کر بھاگ گئے۔پرویزرشید July 23, 2018 چوہدری نثار بھگوڑے ہیں، جو دم دبا کر بھاگ گیا ہے
’عوام نیا نہیں اسلامی پاکستان چاہتے ہیں۔فضل الرحمان July 23, 2018 ووٹ کی طاقت سے ظلم کا خاتمہ کرکے پاکستان کو محفوظ بنائیں گے
عوام اتنے ووٹ ڈالیں کہ جیل کا دروازہ ٹوٹ جائے،حمزہ شہباز July 23, 2018 25 جولائی کو اُن پر ہونے والے ظلم کا حساب لینا ہے ۔
کراچی میں پی پی اور ایم کیو ایم کارکنان میں تصادم۔ 8زخمی July 23, 2018 ایم کیو ایم پاکستان کے دفتر کے قریب نعرے بازی تصادم کی صورتحال اختیار کرگئی
عمران خان کو معذور خاتون نے روک لیا July 22, 2018 معذور خاتون نے عمران خان کا ماتھا چوما اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
خاموش کالونی میں اے این پی کےانتخابی دفتر کا افتتاح July 21, 2018 پی ایس127 سے اے این پی کے امیدوارعبدالرزاق کا کارنرمیٹنگ سے خطاب، ووٹ دینے کی اپیل
پشاور: ماتحت عدالت کے 5 ججز معطل July 21, 2018 الزامات ثابت ہونے پر ججز کو ملازمت سے فارغ کردیا جائے گا،نوٹی فکیشن
آئی جی سندھ نے مدرسے میں دھماکے کا نوٹس لے لیا July 21, 2018 واقعہ دوپہر ڈھائی بجے پیش آیا جس میں ایک چوکیدار زخمی ہوا۔راجہ عمرخطاب