کراچی میں سیاسی کارکنوں کے درمیان تصادم ، 8کارکن زخمی July 21, 2018 تصاد م ریلی میں موجود گاڑیوں کو راستہ نہ دینے کی وجہ سے پیش آیا،پولیس
چیئرمین نیب کا پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ کی انکوائری کا حکم July 21, 2018 منصوبے کی تحقیقات کا حکم ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دیا
’خان صاحب خوابوں سے نکلو، اکیلی اڑان سے گریز کرو‘چانڈیو July 21, 2018 اکیلے ترم خان بننے کی کوشش کریں گے تو نہیں بن پائیں گے۔
کراچی میں مشتعل افراد کا آزاد امیدوارجبران ناصرپر تشدد July 21, 2018 مشتعل افراد نےجبران ناصرکے بینرزپھاڑدیے اور انہیں تشد د کا نشانہ بنایا
تاجربرادری خطے میں ابھرنے والے مواقعوں پر نظر رکھے:صدر ممنون حسین July 21, 2018 تاجربرادری نے وطن عزیز کی اقتصادی ترقی کے لیے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔صدر ممنون
پیپلز پارٹی کو سیاست سے روکنے کی کی کوشش کی جارہی ہے۔بلاول July 21, 2018 عوام نے بھٹوکاساتھ دےکرملک کی تقدیربدلی تھی۔
’نگراں حکومت پی ٹی آئی کے اشاروں پر ناچ رہی ہے‘شہبازکاالزام July 21, 2018 پنجاب کی نگراں حکومت اور پی ٹی آئی میں کوئی فرق نہیں۔سابق وزیراعلی
پی پی کے منحرف رہنما حبیب جان بلوچ انتخابی دوڑ سے باہرہوگئے July 21, 2018 دہری شہریت کے معاملے پر حبیب جان بلوچ کی نظر ثانی درخواست مسترد کر دی
پیپلز پارٹی سے آج بھی شدید نظریاتی اختلاف ہے۔ اعجاز الحق July 21, 2018 حلقے کی عوام پی پی کو پسند ہی نہیں کرتے ۔ یہاں سےپی پی کا کوئی امیدوار الیکشن نہیں لڑرہا…
غذر کی مصنوعی جھیل کی سطح میں مسلسل اضافہ۔ 5ہزار لوگ پھنس گئے July 20, 2018 50سے زائد گھر ڈوب گئے اور20 سے زائد دیہات کا رابطہ منقطع ہوگیا ۔