مرتضیٰ وہاب کی تقرری،پٹیشن حافظ نعیم کی درخواست کےساتھ منسلک June 20, 2023 ایسی ہی درخواست حافظ نعیم الرحمان کی بھی،جو پہلے ہی زیرالتوا ہے،ریمارکس
رکن قومی اسمبلی علی وزیر ایک بار پھر گرفتار June 19, 2023 حال ہی میں پشاور ہائی کورٹ نے علی وزیر کی 45 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی تھی
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ:3 پروازیں بغیر کسٹم کارروائی کے روانہ June 19, 2023 مسافر سے مارپیٹ کا معاملہ اے ایس ایف اور کسٹم حکام کے درمیان تنازع کی وجہ بن گیا
کراچی : انٹر کے ملتوی شدہ امتحانی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان June 19, 2023 14 جون کا ملتوی پرچہ 19 جون،15 جون کا 20 جون، 16 جون والا پرچہ 21 جون کو ہوگا
2005ء میں ماں دستبردار ہوئی، بیٹا 18 سال بعد میئربن گیا June 19, 2023 فوزیہ وہاب نے دستبردارہوکرجماعت اسلامی کے نعمت اللہ کوکامیاب کرایا تھا
مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھالیا June 19, 2023 کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنائیں گے،حلف اتھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو
کراچی: نومنتخب میئر،ڈپٹی کی تقریب حلف برداری آج ہوگی June 19, 2023 الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان حلف لیں گے،گورنر،وزیراعلیٰ ودیگر عمائدین شریک ہونگے
کراچی : سرجانی میں شراب خانہ کھولنے پر احتجاج، عملے کی ہوائی فائرنگ June 19, 2023 مظاہرین مشتعل، توڑ پھوڑ، پتھراو، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کے ساتھ بد سلوکی،پرواز بھی چھوٹ گئی June 18, 2023 ’سی فوڈ‘ کی مقدار زیادہ ہونے پر بازپُرس کی اور معاملہ تلخ کلامی،8 ہزار روپے جرمانے کے بعد خلاصی
کراچی : نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والا مرکزی ملزم گرفتار June 18, 2023 ملزم 50 لاکھ روپے لوٹ کر راولپنڈی فرار ہوگیا،واردات کے بعد وہ اپنے رشتہ داوں کے گھر روپوش تھا