نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم کی طبیعت ناساز ہو گئی July 17, 2018 شہباز شریف کاہنہ میں خطاب کر رہے تھےکہ والدہ کی طبیعت ناسازی کا علم ہوا
پاکستان سے محبت ہے۔ آنے کے لیے بے چین ہوں۔ سونم July 17, 2018 پاکستان آنے اور پاکستانیوں کے ساتھ ملنے کے لیے بے چین ہیں۔
سابق کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے نےاسٹیج اداکارہ سے نکاح کرلیا July 17, 2018 ثوبیہ خان نے رشتہ ازدواج میں بندھنے کی تصدیق کر دی
ایچ آر سی پی کو انتخابات میں’’ جارحانہ‘‘ دھاندلی کا خدشہ July 17, 2018 جمہوری حکومت سے تنازعات کے شکار یہ انتہائی ’گندے انتخابات‘ ہوں گے۔
عسکری پارک کی انتظامیہ پر ’غیر ارادی قتل‘ کا مقدمہ درج July 17, 2018 24 افراد کے زخمی ہونے پر پی آئی بی تھانے نے پارک انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
اٹک کے قریب سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب کی گاڑی پر فائرنگ July 17, 2018 شیخ آفتاب کامرہ میں انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے۔
ایمنسٹی اسکیم میں کراچی کی خاتون کا سب سے زیادہ ٹیکس دینے کا انکشاف July 16, 2018 تین ارب تیس کروڑ روپے ٹیکس ادا کر کے165 ارب روپے کالا دھن سفید کیا ۔
ریحام شاہ رخ خان سے شدیدمتاثر۔ کتاب میں تعریفیں July 16, 2018 کتاب میں شاہ رخ خان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں منکسر مزاج انسان قرار دیا ہے
عسکری پارک کاجھولا نٹ بولٹ ٹوٹنےسےگرا،حادثےکی ابتدائی رپورٹ تیار July 16, 2018 دوسری جانب عسکری امیوزمنٹ پارک کا ایک مالک سامنےآگیا،کشف کے والد نے اعلیٰ حکام سےنوٹس لینے کا مطالبہ کردیا
نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف کوآج طلب کرلیا July 16, 2018 شہباز شریف پہلے بھی نیب میں پیش ہوئے تھے، جہاں 2گھنٹے سے زائد سوال وجواب کئے گئے تھے۔