پیپلزپارٹی کی پہچان اورمنشور ہی کرپشن ہے-رہنما ایم کیو ایم عامر خان July 15, 2018 ایم کیو ایم چاہتی ہے کہ کرپٹ لوگوں کا احتساب ہو ۔عامر خان
سانحہ مستونگ کے شہداکے لواحقین کےلئے امداد کا اعلان July 15, 2018 شہداکے لواحقین کو15،شدید زخمیوں کو 5، معمولی زخمیوں کو 2لاکھ روپےفی کس امداد دی جائے گی
الیکشن ڈیوٹی کی ٹریننگ سے غیر حاضری، اسٹاف نرس کے وارنٹ جاری July 15, 2018 اسٹاف نرس کی الیکشن ڈیوٹی کی ٹریننگ سےمسلسل غیر حاضر تھیں
کراچی میں موٹرسائیکل چورخاندان کا انکشاف،2 مطلوب ملزمان گرفتار July 14, 2018 ملزمان کاتعلق موٹرسائیکل لفٹر کھوکھرخاندان سے ہے،خاندان کے 25 افراد 10 سال سے موٹرسائیکل چوریاں کررہے تھے
اینکر پرسن طلعت حسین پروگرام نشر نہ ہونے پر برہم July 14, 2018 خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کا پروگرام بھی ان کے چینل نےمنشر کرنے سے انکار کردیا تھا
اکرم خان درانی کے قافلے پر حملے کا مقدمہ درج July 14, 2018 مقدمہ میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں
لاہور ائیرپورٹ پر مشاہد اللہ اور رینجرز اہلکاروں میں تلخ کلامی July 14, 2018 مشاہد اللہ ائیرپورٹ کے خارجی راستے سے اندر جارہے تھےکہ رینجرز اہلکاروں نے روک لیا
نگراں وزیر اعظم کاعلاالدین مری کوفون۔دھماکے پر گفتگو July 14, 2018 نگراں وزیراعظم ناصرالملک نے کہا کہ وہ پیر کے روز کوئٹہ جائیں گے
لاہور کو کیوں محصورکیا گیا؟کارکنان کو گرفتارکیوں کیا گیا۔بلاول July 14, 2018 احتساب عدالت سے سزا کے بعد نوازشریف کی گرفتاری سمجھ میں آتی ہے
ن لیگی کس منہ سے چور کااستقبال کررہے ہیں۔ پرویزالٰہی July 13, 2018 نواز شریف کی چوری ملک کی سب سے بڑی عدالت نے بے نقاب کی ہے۔