ق لیگی امیدوار تحریک انصاف کے حق میں دستبردار July 12, 2018 قیادت سے مشاورت کے بعد دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔مياں منیر
میری گاڑی کے پیچھے دو گاڑیاں میرا تعاقب کرتی ہیں۔ شیری رحمان July 12, 2018 اگر میری نگرانی نہ رکی تو ان گاڑیوں کے نمبرز فراہم کردوں گی۔رہنما
نوازشریف ومریم کی گرفتاری کیلئے نیب کی ٹیم تشکیل۔ہیلی کاپٹر مختص July 12, 2018 کابینہ ڈویژن نے دو ہیلی کاپٹرز جمعہ کے روز نیب کیلئے مختص کر دیے ہیں
آصف زرداری کاآج سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ July 12, 2018 انہوں نے عدالت میں پیشی کا فیصلہ قانونی ٹیم سےمشاورت کے بعد کیا
تیسری شادی ’زبانی کلامی‘ کی۔نثارکھوڑو کا سپریم کورٹ میں جواب July 11, 2018 قانون میں زبانی کلامی شادی کی کوئی گنجائش نہیں۔چیف جسٹس
سینیٹ میں ہارون بلور پر حملہ کیخلاف قرارداد متفقہ طورپرمنظور July 11, 2018 اجلاس میں انتخابات کے پرامن انعقاد جائزہ لیکر امیدواروں کی سیکیورٹی کے معاملے پر بحث ہوئی
اقبال ٹاؤن لاہور میں2گروپوں میں فائرنگ-1 شخص ہلاک July 11, 2018 پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے
نیوکراچی میں ایم کیو ایم اورپی ایس پی کارکنان میں جھگڑا July 11, 2018 پی ایس پی ریلی جب ایم کیو ایم کے انتخابی دفتر پہنچی تو دونوں طرف سے شدید نعرے بازی کی…
رحیم یار خان میں 400 ووٹ برائے فروخت July 10, 2018 محمد صادق نے بینرز پر نام کے ساتھ فون نمبر لکھا ہوا تھا جس کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا
ایون فیلڈ اپارٹمنٹس لندن کے باہرپاکستانیوں کا احتجاج جاری July 10, 2018 ”گلی گلی میں شور ہے ”نواز شریف چور ہے“ مریم کے پاپا چور ہیں“ جیسے نعرے لگاتے رہے