کراچی میں متحدہ اور ایم ایم اے کارکنان میں تصادم کی کوشش ناکام July 9, 2018 کارکنان آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے کی پارٹیوں کیخلا ف شدید نعرے بازی کی ۔
لندن میں حسین نواز کےگھر کے باہر مشتعل مظاہرین کا احتجاج July 9, 2018 نوازشریف کے گھر میں داخلے کےبعد گھر کا دروازہ لاتیں مارکر توڑنے کی کوشش کی
پنجاب میں اتائیوں کے 70 اڈے سیل July 8, 2018 راولپنڈی میں 11 ، فیصل آباد ،وہاڑی میں 18، ملتان، مظفر گڑھ میں اتائیوں کے 40 اڈے سیل
عمران خان خاک ملک چلائیں گے-نفیسہ شاہ July 8, 2018 سوئٹزرلینڈ کی مثالیں دینے والےخیبرپختون کو تباہ وبرباد کرچکے ہیں،نفیسہ شاہ
اسفندیار ولی کا عمران خان کو چیلنج July 8, 2018 عمران خان نے سیاست سے شائستگی ختم کردی ہے،اسفندیار ولی کا خطاب
نواز شریف کو وطن واپس آکر گرفتاری دینی چاہیے:فاروق ستار July 8, 2018 مردم شماری میں ہمیں آدھے سے بھی کم دکھایا گیا ہے۔فاروق ستار
کراچی کے کچرے کا سوال پیپلزپارٹی سے کیا جائے-خواجہ اظہار July 8, 2018 25 جولائی ماضی کے حکمرانوں سے بدلا لینے کا دن ہے۔خواجہ اظہارالحسن
مہاجر کو پٹھان سے لڑانے والوں نےاتحاد کرلیا-مصطفیٰ کمال July 8, 2018 کراچی پر 300بلین خرچ کئے لیکن 3روپے کی کرپشن نہیں کی ،مصطفیٰ کمال
رینجرز کی خیرپورمیں کارروائی۔5ملزمان گرفتار۔اسلحہ منشیات برآمد July 8, 2018 گرفتارملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں دہشت گردی اورجرائم میں ملوث ہیں
نوازشریف اورمریم کیلئے 2جیلوں میں انتظامات مکمل July 7, 2018 نواز شریف اور مریم نواز کو سینٹر جیل کوٹ لکھپت لاہور یا اڈیالہ جیل راولپنڈی میں رکھا جاسکتا ہے