امیدواروں پر حملے جاری ۔بنوں میں دھماکاسے 7 افراد زخمی July 7, 2018 شیرین مالک انتخابی مہم میں مصروف تھے کہ قافلے کے قریب زوردار دھماکہ ہوا
34سال خدمت کی پھربھی نوازشریف نے بے وفائی کی۔ چوہدری نثار July 7, 2018 ایون فیلڈ ریفرنس میں جو ہوا میں نواز شریف کو اس سے بچانا چاہتا تھا۔
نوازشریف اعمال کی وجہ سے اللہ کی پکڑ میں آئے ہیں:چودھری پرویز الٰہی July 7, 2018 ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کا خون رنگ لایا اور یہ اللہ کی پکڑ میں آئے۔چودھری پرویز الٰہی
کراچی ۔ پی ٹی آئی کی انتخابی مہم پر مبینہ ہوائی فائرنگ کے 2 مقدمات درج July 6, 2018 پہلا مقدمہ سرکار کی جبکہ دوسرا پی ٹی آئی کارکن محمد اویس کی مدعیت میں درج کیا گیاہے۔
پشاور-مسلم لیگ ن کا جھنڈا لگانے پر نوجوان قتل July 6, 2018 بڈھ بیر میں مشترکہ گھر پر پارٹی جھنڈا لگانے کے تنازع نے نوجوان کی جان لے لی
نوازشریف اوراسحاق ڈار نے بھارتی صنعت کوفروغ دیا-جہانگیر ترین July 6, 2018 پیپلز پارٹی کے جیالے تحریک انصاف میں شامل ہو چکے، ترین
نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین پر بجلی گرادی July 6, 2018 اضافے کے بعد کے الیکٹرک کا ٹیرف 71 پیسے فی یونٹ ہوگیا
موٹروے پولیس نے شہری کی گمشدہ رقم لوٹا دی July 6, 2018 موٹر پولیس نے شہری رانا بلال سے رابطہ کیا اورگمشدہ رقم اس کے حوالے کردی
معمولی تنازع پر بھائیوں میں جھگڑا-بھتیجا ہلاک July 6, 2018 نعش اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس
لاہور: پی ٹی آئی رہنما رانا توصیف نااہل قرار July 6, 2018 رانا آصف توصیف بینک ڈیفالٹر ہیں، لاہور ہائیکورٹ