رزمک: تحریک انصاف کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ July 4, 2018 ضلعی انتظامیہ نے دستی بم حملے کے بارے میں ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا
اسلام آباد لا کالج کا پرنسپل بدعنوانی کے الزام میں گرفتار July 4, 2018 پرنسپل نے یونیورسٹی بہاولپور سے الحاق کا جھوٹا دعویٰ کیا اور فیسوں کی مد میں غبن کی،نیب
لاہوربارش: جاں بحق افراد کے لیے مالی امداد کا اعلان July 4, 2018 جاں بحق افرادکے لواحقین کو8 لاکھ روپے فی کس کے حساب سے مالی امداد دی جائے گی
لاہور میں بارش کے اعدادوشمار جاری کر دیے گئے July 4, 2018 لاہورمیں سب سے زیادہ 288 ملی میٹر بارش فرخ آباد میں ہوئی
لاہور میں شدید بارشوں کے باعث اہم شاہراہیں دھنس گئیں July 4, 2018 لاہور میں شدید بارشوں کے باعث سڑکوں پر پانی بھی کھڑا ہے اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے
محکمہ موسمیات کی پنجاب میں مزید 2دن جل تھل رہنے کی پیش گوئی July 4, 2018 پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ2روز تک جاری رہیگا،محکمہ موسمیات
فیصل آباد میں 7سالہ فضا کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار July 4, 2018 بیرون ملک فرار ہو تے ہوئے پولیس نے ملزم کو ایئر پورٹ پر دھر لیا
تحریک انصاف کاانتخابی منشور کےتحت ڈیجیٹل پالیسی کا اعلان July 3, 2018 آئی ٹی انڈسٹری کے ذریعے 2برس میں 8لاکھ نوکریاں دینے کا منصوبہ
شہبازشریف نے بارش کی ذمہ داریاں نگراں حکومت پر ڈال دیں July 3, 2018 نگران حکومت نے مون سون بارشوں سے پہلے کوئی انتظامات نہیں کیے
طوفانی بارشوں سےبنے 3 بڑھے گڑھےلاہوریوں کیلئے موت کاپیغام بن گئے July 3, 2018 انتہائی بڑے اور گہرےگڑھے کسی بھی وقت کسی سنگین اور خطرناک حادثے کا باعث بن سکتے ہیں