محکمہ تعلیم سندھ کی گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانےکی تجویز June 25, 2018 عام انتخابات کی وجہ سے اسکول ،کالجز کو 27جولائی تک بند رکھے جائیں۔محکمہ تعلیم سندھ
طیب اردگان کی کامیابی پر کراچی میں جشن June 25, 2018 اس موقع پر طیب اردوان اور متحدہ مجلس کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی
عوام کوحقوق دلوانا عدلیہ کی ذمہ داری ہے- چیف جسٹس June 24, 2018 قانو ن و انصاف کے نظام میں تبدیلی کی ضرورت ہے ۔چیف جسٹس
نواز-شہباز شریف نے ہروعدہ پوراکرنےکی کوشش کی -سعد رفیق June 24, 2018 لوگوں سے ووٹ لینے والی جماعت اورنج ٹرین کےخلاف عدالت میں چلی گئی
تبدیلی کے نام پرحیا ختم کی جارہی ہے-مولانا فضل الرحمان June 24, 2018 قوم کو مسائل میں الجھایا گیا ہے تاکہ اپنے حقوق کی بات نہ کر سکیں
وفاداریاں بدلنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے-مولا بخش چانڈیو June 23, 2018 پیپلزپارٹی کو ضیا اور مشرف آمریت کی باقیات کے مقابلے کا کردار سونپ دیا گیاہے
گوجرانوالہ میں وکلاء کا نادرا ملازمین پرتشدد June 22, 2018 وکلا کےتشدد کے بعدواقعے کے بعدنادرا ملازمین نے کام چھوڑکردفترکوتالے لگا دیئے
سماجی کارکن ماروی سرمد کے گھرنقب زنی کی واردات June 22, 2018 ملزمان لیپ ٹاپ،پاسپورٹ اوردیگر قیمتی اشیالے اڑے،زیورات کو ہاتھ تک نہ لگایا
امجد صابری کو دنیا سے رخصت ہوئے دو برس بیت گئے June 22, 2018 امجد صابری قتل کیس میں 2 دہشت گرد عاصم کیپری اور اسحاق بوبی کو گرفتار کیا جا چکا ہے.