اوکاڑہ میں شوہرنہر میں ڈوب گیا،بیوی وڈیو بناتی رہی June 18, 2018 متوفی نوجوان اپنی بیوی بچوں کے ساتھ پکنک منانے کے لئے نہرآیا تھا
کراچی میں پکنک مناتے ہوئے 4افراد ڈوب گئے June 17, 2018 ہاکس بے اور کینجھر جھیل پر پکنک منانے والے 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
لاہورسمیت شمالی علاقوں میں بارش- موسم خوشگوار ہوگیا June 17, 2018 کے پی کے میں سوات اوراسکے گردونواح اورمانسہرہ شہر اورکے علاقوں میں تیزبارش ہوئی
ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا June 17, 2018 مقدمہ اسلام آبادمیں مسجد کے امام کی شکایت پر آبپارہ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا
بھارتی فلموں کی نمائش پرپابندی صرف عید تک کیوں محدود؟ June 16, 2018 بھارتی فلموں پرپابندی جذبہ حب الوطنی کے تحت ہے یا وجہ پاکستانی میڈیا ہاؤسز کی اجارہ داری ہے
فاروق ستار کا بہادرآباد گروپ کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ June 16, 2018 تقسیم کے خلاف ہوں اس لئے بہادرآباد مرکز جارہا ہوں،فاروق ستار
ملک بھر میں عیدالفطرآج مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جارہی ہے June 16, 2018 کراچی میں عید الفطر کے موقع پر مساجد، عید گاہوں اور امام بارگاہوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات
صوبہ میں پولیسنگ نہیں بلکہ کچھ اورہو رہا ہے-آئی جی سندھ June 16, 2018 نئے آئی جی امجد جاوید سلیمی نے پولیس کے ادارے میں بہت کچھ کرنے کے اشارے دے دیے
بلوچستان کے نگران وزیر حافظ خلیل احمد وزارت سےمستعفی June 16, 2018 حافظ خلیل احمد نےاپنا استعفیٰ وزیراعلی بلوچستان علاؤ الدین مری کوتحریری طورپر بھیجوادیا
عیدپرسندھ میں امن وامان یقینی بنانے کے لئے رینجرزکے انتظامات مکمل June 15, 2018 عید الفطر کے موقع پرکراچی میں مساجد،امام بارگاہوں اورجماعت خانوں کی سخت نگرانی کی جائے گی۔ ترجمان