کراچی : انٹرمیڈیٹ امتحانات،ناظم امتحانات کا امتحانی عمل پراظہاراطمینان June 7, 2023 پرنسپل نیشنل کالج کی غیرحاضری پرڈی جی کالجزکا نوٹس،حاضری یقینی بنانیکی ہدایت
کراچی: سپرہائی وے پر ڈمبر کی ٹکر سے حافظ قرآن لڑکا جاں بحق،بھائی زخمی June 7, 2023 ڈمپر ڈرائیور فرار ہوگیا، سلیم سینٹرکے قریب بھی حادثے میں 2 سالہ بچہ افتخارجاں بحق
کراچی: مرمتی کام کیلئے سوئی گیس کی فراہمی 13 مقامات پر بند رہے گی June 7, 2023 لیاری ،گارڈن ،صدر ،آواری ہوٹل ،پی سی ہوٹل ،میریٹ ہوٹل ،سول اسپتالTBS ،آرام باغ ایریا ،کھارادر اور کراچی اسٹاک ایکسچینج…
نادرا کا کراچی میں گھرکی دہلیزپرسروس فراہم کرنیکا فیصلہ June 6, 2023 نادرا بائیکرسہولت کے ذریعے قومی شناختی کارڈزکے اجرا اورتجدید کا عمل کسی بھی شہری کے گھرپرممکن ہوگا
مئیرنامزدگی پر مرتضی وہاب کا پارٹی قیادت سے اظہار تشکر June 5, 2023 نامزد گی ایک بہت بڑا اعزاز،میں اپنے شہر کی بہتری کیلئے کام کروں گا،ویڈیو پیغام
کراچی: نورجہاں کےبعد مدھو بالا بھی بلڈ پیرا سائٹ انفکیشن کا شکار May 31, 2023 صرف 2 ہفتے علاج سے ہتھنی کو دوبارہ صحت مند کیا جاسکتا ہے،رپورٹ کا متن
کراچی:شاہراہ فیصل پر150 فٹ بلند قومی پرچم لہرادیا گیا May 31, 2023 گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے قومی پرچم کا افتتاح کیا، مزید 18 سے 20 پرچم شہر کی مختلف شاہراہوں پر لگائے…
سندھ ہائیکورٹ،بلدیاتی نمائندوں کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت May 31, 2023 چیف سیکریٹری ،سیکریٹری داخلہ سندھ کو نوٹس جاری،درخواست گزارحافظ نعیم الرحمن کے وکلا پیش
عوام کو ملاوٹ سے پاک اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے،سہیل راجپوت May 31, 2023 سندھ میں 5546 ملک شاپ، 4087 گوشت کی دکانوں،9834 بیکریوں پرچھاپے مارے گئے،چیف سیکریٹری سندھ
میئرکراچی انتخاب:عمران خان نے جماعت اسلامی کی حمایت کی توثیق کردی May 31, 2023 تحریک انصاف کراچی کے صدر اکرم چیمہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا