سابق وزیراعظم شوکت عزیزودیگرکیخلاف بدعنوانی ریفرنسز کی منظوری May 24, 2018 اسلام آباد:چیئرمین نیب جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم شوکت عزیزاوردیگرکیخلاف بدعنوانی کاریفرنس دائر کرنے کے ساتھ نیشنل فرٹیلائزرمارکیٹنگ کے ایم…
فاٹا اصلاحات کے آئینی بل پرتمام جماعتیں متفق ہیں۔ بیرسٹر ظفر اللہ May 24, 2018 اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانونی امور بیرسٹر ظفر اللہ کا کہنا ہے کہ فاٹا اصلاحات کے آئینی بل…
پیپلز پارٹی نے دھرنے والوں کو اسلام آباد آنے میں مدد دی تھی۔مشاہد اللہ May 24, 2018 اسلام آباد:مسلم لیگ (ن )کے رہنما سینئر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے دھرنا دینے والوں کو…
عالمی بینک کی کشن کنگا ڈیم کی تعمیرپر پاک بھارت ثالثی سے معذرت May 24, 2018 واشنگٹن: عالمی بینک نے کشن کنگا ڈیم کی تعمیر پاکستان کے شکایات اور شواہد کو ناکافی قرار دے کر مسترد…
نواز شریف سمجھوتہ والی بات اب تسلیم نہیں کریں گے۔حامدمیر May 24, 2018 اسلام آباد: سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت نے جنرل راحیل شریف کے…
شیخ رشید احمدکاکل سےدونوں حلقوں میں انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان May 24, 2018 راولپنڈی: شیخ رشید احمدنےکل25مئی سے این اے 60 اور قومی اسمبلی کے حلقہ 62 میں اپنی باقاعدہ انتخابی مہم کے…
علیحدہ صوبے پر وزیر اعلیٰ کا ردِ عمل غیر ذمہ دارانہ ہے۔آفاق احمد May 24, 2018 کراچی: مہاجرقومی موومنٹ( پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے سندھ اسمبلی میں علیحدہ صوبے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ سید…
سعودی سفیرکاآرمڈفورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبلی ٹیشن کا دورہ May 24, 2018 راولپنڈی:سعودی سفیرسعیدالمالکی نے آرمڈفورسزانسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ کیا اور زخمی فوجیوں سے ملاقات کی۔آئی ایس…
حکومت میں آکر پرویز مشرف کو ملک میں لائیں گے۔شفقت محمود May 24, 2018 اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے ہم حکومت میں آکر پرویز مشرف کو ملک میں لائیں…
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی کرنل سہیل عابد شہید کے گھر آمد May 24, 2018 اسلام آباد:وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے انگوری روڈ کرنل سہیل عابد شہید کے نام منسوب کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعلی پنجاب…