کھڑے ہو کرسلام کیوں نہیں کیا؟ تاجر کے بیٹے نے ملازم کو قتل کردیا May 4, 2023 بیٹا دفتر میں لفٹ آپریٹر تھا، تلخ کلامی کے بعد ملازم کے بیٹے نے فائرنگ کی اور فرار ہوگیا
انٹر بورڈ: امتحانی فارم جمع کروانے کی نئی تاریخوں کا اعلان May 4, 2023 انجینئرنگ اور پری میڈیکل کے ضمنی امتحانات برائے 2022ء کے اسکروٹنی فارم31 مئی 2023ء تک وصول کیے جائیں گے
کراچی پولیس مقابلوں میں 6 زخمی سمیت 22 ملزم گرفتار May 4, 2023 اسلحہ ، مسروقہ سامان،منشیات برآمد۔ شاہ فیصل، پیرآباد سمیت مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائی
کراچی : شاہ فیصل میں معطل ٹپے دار بیٹر بن گیا- ڈیڑھ کروڑ وصول May 4, 2023 مختار کار نے پریل کے ساتھ اس کے بیٹے کو بھی اے سی کے دفتر میں وصولیوں پر بٹھا دیا-کمشنر…
تین ہٹی پل کے نیچے سے 9 منشیات فروش گرفتار-تھانیدار معطل May 4, 2023 ہاٹ اسپاٹ پر کارروائی سے پولیس گریزاں تھی-ٹاسک فورس نے چھاپہ مارا-منشیات برآمد
جعلسازی سے باہر جانے کی کوشش ،افغانی شہری سمیت 4 گرفتار May 3, 2023 زوہیب جان نے پاکستانی نائیکوپ بنوا رکھاتھا، جعلی ویزوں پر کینیڈا، اٹلی جانے والے بھی پکڑے گئے
کراچی : کے فور منصوبے کے پائپ چوری ہونے کا انکشاف May 3, 2023 دیوہیکل پائپس کٹنے سے انتظامیہ باخبر-منصوبہ واپڈا کے سپرد ہے-واٹر بورڈ-کارکردگی سے مطمئن ہیں-سی ای او
کراچی : مختلف علاقوں سے منشیات فروشوں سمیت 34 ملزم گرفتار May 3, 2023 بھاری مقدار میں چرس۔ اسلحہ۔ موبائل فونز اور مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد
گڈاپ ۔شاہ لطیف میں ڈکیتی مزاحمت پرباپ۔ بیٹے سمیت 3 افراد زخمی May 3, 2023 شناخت مرتضی اور طاہر کے نام سے ہوئی، اسپتال منتقل،مزید تفتیش جاری
کراچی:مبینہ مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت پر ہندوبرادری کا احتجاج May 2, 2023 ملوث انویسٹی گیشن افسر سید فرمان کو معطل، ایس پی گلشن اقبال کی سربراہی میں ایک انکوائری کمیٹی قائم