کراچی : سمندرمیں ڈوبی ، گلشن حدید سے2 افراد کی لاشیں برآمد May 1, 2023 لاش 5 سے 6 روزپرانی ہونے کے باعث ناقابل شناخت،اسپتال منتقل کردیا گیا
کراچی : رشتے کے تنازعہ پر ڈاکٹر قتل،سیکیورٹی گارڈ مارا گیا May 1, 2023 فارم ہاؤس میں زبیر کو ساتھی گارڈ نے قتل کیا-بلدیہ میں ڈاکٹر ماجد ریٹائرڈ پولیس افسر کی بیٹی سے رشتے…
پارکو لائن سے تیل چوری کیلئے سرنگ کھودنے والے 2 افراد ہلاک May 1, 2023 بن قاسم پولیس نے مشکوک گاڑیاں روکیں- 2لاشیں نکل آئیں-3 ملزمان گرفتار-مرکزی ملزم فرار-تلاش جاری
کراچی کی گنتی پوری کرو،جماعت اسلامی کا احتجاجی مارچ April 30, 2023 شاہراہ فیصل جعلی مردم شماری کے خلاف نعروں سے گونج اٹھی، یہ سارے سر گن لو، سب مظلوم مل کر…
کراچی : شہری کو برہنہ کرکے تشدد پر 2 ملزم گرفتار April 30, 2023 ملزمان نے لین دین تنازع پر نوید کو مارا پیٹا،ویڈیو بھی وائرل کی
کراچی : محمود آباد میں ناکام عاشق پھندے سے جھول گیا April 30, 2023 گھر والوں کی سختی پر موسیٰ نے انتہائی قدم اٹھایا-مزید تحقیقات جاری ہیں،پولیس
کراچی : لیاقت آباد میں عمارت آتشزدگی،7افراد جھلس گئے April 30, 2023 میاں بیوی اور بچے بھی شامل،عمارت میں موجود دیگرافراد کو بحفاظت باہرنکال لیا گیا
کراچی میں گرد آلود ہواؤں کے بعد ہلکی و تیز بارش April 30, 2023 مسرو بیس پر سب سے زیادہ14 ملی میٹر ریکارڈ،سلسلہ 2 روز تک جاری رہنے کا امکان
ٹی ٹی پی کمانڈر کے بھانجے سمیت 2 بھتہ خور گرفتار April 30, 2023 گرفتار کارندوں کی نشاندہی پر کراچی کے علاقےمیٹروول میں کارروائی - ملزمان نے بھتہ وصولی کا اعتراف کر لیا
اہل کراچی کو مردم شماری کے نام پرپھربیوقوف بنایاگیا،تحریک لبیک April 29, 2023 ڈیجیٹل مردم شماری کی آڑ میں شہری اور دیہی سندھ کے درمیان مستقل لکیر کھینچنے کی سازش کی جارہی ہے،قاسم…