کراچی : ڈیفنس میں پلاٹ کھدائی کےدوران برابرکی دیوارگرنےسے4 مزدورزخمی March 28, 2023 پلاٹ کےمالک ، مزدوروں کوحراست میں لےکرپوچھ گچھ شروع کردی گئی ۔ پولیس
کراچی میں کرائے دار نے مالک مکان کی بیوی کو قتل کردیا March 27, 2023 پولیس کے پہنچنے پر بالائی منزل سے چھلانگ لگادی ، پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
بلدیہ ٹاؤن سے گرفتارمبینہ ڈاکوپی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا March 27, 2023 ملزم نے کونسلر کی نشست پر یو سی 6 وارڈ نمبر 4 سے انتخابات میں حصہ لیا اور305 ووٹ بھی…
کراچی : ملیر میں دکاندار نے ڈاکو کو ہلاک کردیا March 27, 2023 بلدیہ چوک کے قریب لوٹ مار کرنے والا ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا، شہریوں کے تشدد سےشدید زخمی
اورنگی ٹاؤن کی موبائل شاپ میں ڈکیتی کی وڈیو منظرعام پر آگئی March 27, 2023 گزشتہ تین 3 ماہ کے دوران میری موبائل شاپ پر یہ تیسری واردات کا واقعہ ہے،متاثرہ دکان دار
اسلام آبادہائیکورٹ:کراچی کی 6یوسیزمیں ووٹوں کی گنتی روکنے کا حکم March 27, 2023 جماعت اسلامی کراچی نے 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی کے حکم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
کراچی :سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے بیوی کے سامنے پولیس اہلکار مارڈالا March 27, 2023 مقتول مسعود 2017 میں بھی ڈکیتوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔سعید آباد ودیگر علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر اہلکار…
کراچی: اورنگی ۔ لیاقت آباد سے 5 جرائم پیشہ گرفتار۔ اسلحہ برآمد March 27, 2023 بلوچستان میں مسروقہ موٹرسائیکلیں فروخت کرکے منشیا ت کراچی لانیوالےملزمان شامل
کراچی : نیا آباد میں طلاق یافتہ خاتون پھندے سے جھول گئی March 27, 2023 نیہا والدین کے گھر میں رہتی تھی۔پریشانیوں سے تنگ آکرخود کشی کرلی۔پولیس
کرنٹ سے ہلاکت،کے الیکٹرک نے متوفی کے اہلخانہ پر ملبہ ڈال دیا March 27, 2023 لوہے کا راڈ بچوں کا کھلونا نہیں-درخواست غلط بیانی-بدنیتی پر مبنی ہے- مسترد کی جائے-بجلی کمپنی کا عدالت میں جواب