کراچ: فروری میں ساڑھے 6 ہزار اسٹریٹ کرائمز رپورٹ-10 شہری جاں بحق March 7, 2023 2 ہزار سے زائد شہری موبائل-4ہزار موٹرسائیکلوں-گاڑیوں سے محروم ہوئے
کراچی:ایک تاجر نے 24 لاکھ بچالیے-دوسرا 36 لاکھ سے محروم March 7, 2023 طارق روڈ پر بینک سے نکلا تھا-نیا ناظم آباد میں سرزمین نے رقم سڑک پر پھینکی تھی-تاجر سمیت 3 زخمی
کراچی : 2 طالب علم ڈکیت عوام کے ہتھے چڑھ گئے،دھنائی کردی March 7, 2023 بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل-ایف بی ایریا میں وارداتیں کرتے تھے-پولیس
تمام پاکستانی ایک ہوجائیں تو مشکل وقت سے نکل سکتے ہیں،گورنرسندھ March 6, 2023 پاکستان سے محبت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یونی کیرینز ( انٹرنیشنل ) کے عہدیداران اور منیجنگ کمیٹی کے ارکان…
کراچی میں پولیس مقابلہ : ایک ڈاکوہلاک،دوسرا زخمی حالت میں گرفتار March 6, 2023 ملزمان ڈکیتی کرکے فرار ہورہے تھے،پولیس اوررینجرز کے پہنچنےپر فائرنگ کردی،ترجمان رینجرز
یواےای کے قونصل جنرل کا سیلانی ویلفیئرٹرسٹ کا دورہ March 6, 2023 گورنرسندھ بھی ہمراہ تھے۔ بخیت عتیق الرومیتی سیلانی ویلفیئرکی کاوشوں کو سراہا اور ہرممکن تعاون کا یقین دلایا
کراچی:لانڈھی میں مردم شماری کرنے والا عملہ لٹ گیا March 5, 2023 مسلح ملزمان عملے میں شامل ایک شخص سے ٹیبلٹ ،موبائل فون ،ڈیوائس اور دیگر سامان لوٹ کر فرار
کراچی:شہری نے موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں پر کارچڑھادی،وڈیو وائرل March 5, 2023 2ڈاکو لوٹ مار کرکے موٹرسائیکل پر فرار ہورہے تھے،ملزمان موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار
اسسٹنٹ کمشنرناظم آباد کاہالی ووڈ گلوکاروں کیلئے گانے لکھنے کا انکشاف March 5, 2023 بیرون ملک تعلیمی اخراجات پورے کرنے کیلئے آریانا گرانڈے اور نکی میناج کیلئے گانے لکھے،ہازم بنگوار
کراچی میں ڈاکوؤں نےکپڑے کےتاجر کے گھر کا صفایا کردیا March 4, 2023 ڈاکو 35 تولہ سونا، ہزاروں روپے کی نقد رقم اور لائسنس یافتہ اسلحے سمیت دیگر سامان لے گئے،متاثرین