کراچی میں کالعدم تنظیم کا ملزم پولیس کی حراست سے فرار February 21, 2023 حساس ادارے نے ملزم کو سچل پولیس کے حوالے کیا تھا۔غفلت برتنے پر اہلکار زیر حراست
16 سال پرانا اوریجنل آئی فون1 کروڑ 64 لاکھ روپے میں فروخت February 21, 2023 یہ فون ایک خاتون کیرن گرین کی ملکیت تھا جو ان کو 2007 میں تحفے کے طور پر ملا تھا
محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کردی February 21, 2023 آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
کراچی: مقابلوں میں 3ڈکیت مارے گئے-3گرفتار February 21, 2023 اسلحہ مسروقہ سامان برآمد-کورنگی ڈھائی نمبر کے قریب لوٹ مار کے دوران مقابلہ ہوا
کراچی: کورنگی-بن قاسم میں ڈاکوؤں کی کھلے عام وارداتیں February 21, 2023 آٹا چکی سے پونے 3 لاکھ لوٹ لیے-فوڈ اسٹریٹ پر شہری قیمتی اشیا سے محروم
نقیب کیس میں راؤانوار سمیت 18افسران اہلکاروں کی بریت چیلنج February 21, 2023 مقتول کے بھائی نے سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی- شواہد نظر انداز کئے گئے ہیں- اپل میں موقف
ایم کیوایم کی قلابازی : ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ February 19, 2023 وزیراعظم نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی تھی ۔ رابطہ کمیٹی نے 2روز بعد فیصلہ کیا
جامعہ این ای ڈی میں پاکستان کے پہلے گیمنگ اینڈ اینیمیشن سینٹر کا قیام February 19, 2023 نیشنل سینٹر برائے گیمنگ اور اینمیشن کا قیام سے نوجوانوں میں مثبت رجحانات کو فروغ دیا جائے گا،وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی
کراچی:سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی سیکورٹی کیلئے پولیس چوکی کی تعمیر February 19, 2023 پاک کالونی ہارون آبادکے پلانٹ کی حفاظت کیلئے چاردیواری کی تعمیر اور فلڈ لائٹس کی تنصیب بھی کی جائے گی،سی…
بنگلے میں سوا کروڑ کی ڈکیتی میں ملوث ملازمہ گرفتار February 18, 2023 ملزمہ نے ساتھیوں کے ہمراہ 50 تولہ سونا-لاکھوں روپے لوٹے تھے-ایس آئی یو