کراچی میں ڈیری فارمرز کی من مانیاں ، دودھ پھر 20روپےلیٹرمہنگا February 9, 2023 دودھ کی قیمتوں میں اضافہ آئے روز کامعمول بن گیا،انتظامیہ خاموش تماشائی، شہری پریشان
حکومت میں شامل ایم کیوایم کس کے خلاف احتجاج کررہی ہے؟آفاق احمد February 9, 2023 ہم آئی ایم ایف کی تمام وہ شرائط مانتے ہیں جن سےعام آدمی کانقصان ہوتا ہے،چیئرمین مہاجرقومی موومنٹ
کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان February 9, 2023 نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کے نرخ میں بڑی کمی کردی
انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان February 9, 2023 طلبہ امتحانی فارم، فیس واؤچر اوراسپیشل چانس کا پروفارما بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
کراچی :لغاری گوٹھ معاملہ عدالت جانے پرسیپا افسران کی نمائشی کارروائیاں February 9, 2023 غیر قانونی فیکٹریز کیخلاف متحرک-سانحہ کیماڑی کے ذمہ داراد افسران بدستور براجمان- عامر شیخ گروپ نے رشوت ریٹ بڑھا دیئے
کراچی:گلشن اقبال میں مقابلے،پولیس نے 1 ڈاکو مار ڈالا، 5 گرفتار February 9, 2023 ملزمان سے 17 موبائل فونز، 3 پستول اور موٹر سائیکل برآمد
کراچی: کورنگی میں گریس کے ڈرموں سے بھاری منشیات برآمد February 9, 2023 254 کلوگرام اسمگل کی جارہی تھی -ملتان -پشاور ائیرپورٹس پر ہیروئن کی اسمگلنگ ناکام
جامعہ اردو کے طلبہ کیلئے روسی زبان کے کورس کی تقریب کا انعقاد February 8, 2023 شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے طلبہ کو روسی مرکز میں روسی زبان سکھائی جائے گی
نمک کی آڑ میں منشیات بیرون ملک بھجوانے کی کوشش ناکام February 7, 2023 جانچ پڑتال کے بعد کنسائنمنٹ سے23 کلو ہیروئن برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا
کراچی: چھت گرنے سے مکین جاں بحق،مختلف علاقوں سے 3 لاشیں برآمد February 7, 2023 شناخت نہ ہوسکی-ہدایت اورنگی میں چل بسا-پختون آباد نالے میں دھماکے سے 5 افراد زخمی