شدید دھندکے باعث 6 موٹرویزاور سوات ایکسپریس وے بند January 7, 2026 سفر سے قبل ہیلپ لائن یا سرکاری ذرائع سے معلومات حاصل کرنے کی ہدایت
پنجاب میں گھریلو استعمال کی سستی اور صاف گیس فراہم کرنے کامنصوبہ شروع January 6, 2026 لاہور میں 4اور فیصل آباد میں 2بائیو گیس پلانٹس لگانے کی منظوری۔ کلین انرجی کا عملی آغاز ہوگا
افغانستان میں شدید بارشوں سے سیلاب 17 جانیں لے گیا January 2, 2026 مرنے والوں میں ایک ہی خاندان کے 2بچوں سمیت 5 افراد شامل
برف باری کے دوران بڑی تعدادمیں سیاحوں کی مر ی آمد January 1, 2026 ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک رہی۔ انتظامیہ کی جانب سے شاہراہوں پر نمک کا چھڑکاؤ
ملکہ کوہسار نے سفیدتاج پہن لیا۔گلیات میں برف باری،عام ٹریفک کامری میں داخلہ بند January 1, 2026 متعلقہ ادارے راستوں کی کلیئرنس اور ٹریفک کی روانی میں مصروف ہیں۔ڈپٹی کمشنر
موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیاکے سیکڑوں برفانی آتش فشاں پھٹنے کا خطرہ December 31, 2025 لاوا اور برف آپس میں مل جائیں تو نتائج دھماکہ خیز ہوتے ہیں۔ سائنسی ماہرین
کراچی میں سرماکی پہلی بارش۔ کوئٹہ اورخیبرپختونخوا پربھی بادل برسنے کی اطلاعات December 31, 2025 شہرقائد کے متعدد علاقوں میں ہلکی اور تیزباران رحمت۔ سردی کی شدت بڑھ گئی۔ آج مزید امکان
آج سے 2جنوری تک طوفانی بارشیں اور برف باری ۔مری میں ہائی الرٹ جاری December 29, 2025 سردی کی شدت میں اضافے اور معمولاتِ زندگی متاثر ہونے کا خدشہ ۔کنٹرول روم 24/7 فعال رہے گا
پنجاب میں شدید دھند سے راستے غائب۔ حدنگاہ چندمیٹر،6 موٹرویز بند December 28, 2025 بندش کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں۔…
بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی۔گلیات میں برف باری کا امکان December 27, 2025 29 دسمبرکی رات سے ایک مغربی ہوائی سلسلہ ملک میں داخل ہونے کی توقع ہے۔محکمہء موسمیات