پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند اور اسموگ کا الرٹ جاری November 27, 2025 تمام کمشنرزاورڈپٹی کمشنرزکو روک تھام کیلئےحکومتی اقدامات پرعملدرآمد یقینی بنانےکی ہدایت
پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھ گئی،لاہور بدستور سب سے متاثرہ شہر November 27, 2025 لاہور میں 220، گوجرانوالہ میں 495 اور فیصل آباد میں 435 پارٹیکولیٹ میٹر ریکارڈ کیے گئے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ
پنجاب اورکراچی میں فضائی آلودگی برقرار،لاہور سب سے زیادہ آلودہ شہرقرار November 26, 2025 کراچی کی فضا بھی مضر صحت قرار دی گئی ہے جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 225 ریکارڈ ہوا۔
ہنزہ میں گلیشیئر ٹوٹنے سے وادی میں برفانی ہوائوں کا طوفان November 25, 2025 معمولات زندگی شدید متاثر۔نومبر میں ایسا واقعہ موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے اثرات کی نشاندہی
ایتھوپیامیں 12 ہزارسال سے خاموش آتش فشاں پھٹ پڑا November 25, 2025 کئی گھنٹے تک دھماکے ہوتے رہے۔نکلنے والا دھواں 46 ہزار فُٹ کی بلندی تک پہنچا
ایتھوپیامیں پھٹے آتش فشاں کی راکھ پاکستان تک آپہنچی November 25, 2025 فضائی حدودکے لیے الرٹ جاری۔پروازوں کو 45 ہزار فٹ بلندی پراحتیاط کرنے کا مشورہ
کاپ 30معدنی ایندھن کے بتدریج خاتمے پر ٹھوس فیصلے میں ناکامی پرختم November 23, 2025 عالمی حدت میں اضافے کو1اعشاریہ 5ڈگری سیلسیئس کی حد میں رکھنے کے طریقہ کار پر اتفاق
لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر November 22, 2025 لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 368 ریکارڈ کیا گیا ہے، جب کہ کراچی میں یہ 209 ہے، جو دنیا…
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا November 17, 2025 واہگہ اے کیو آئی 814، ڈی ایچ اے 768، سول سیکرٹریٹ 695، ایف سی کالج 686، علامہ اقبال ٹاؤن 678،…
مصنوعی ذہانت انسانی ضروریات کا پانی پی رہی ہے November 12, 2025 عالمی موسمیاتی کانفرنس کاپ 30 میں اے آئی کی پیاس پر تحفظات کا اظہار