پنجاب کے57 ارکان اسمبلی وزیر اعظم سے ناراض February 9, 2021 20 کے قریب منظر عام پر آچکے- باقی بیک ڈور رابطوں میں مصروف-
نواز شریف کڈنی اسپتال صحت کارڈ سہولت سے محروم February 9, 2021 حکومتی تعصب پر سوات کے عوام میں اشتعال- صحت کارڈ کی سہولت کا مطالبہ کردیا-
دیپ سدھو کی تلاش۔ بھارتی ریاست ہریانہ میں سکھوں کیخلاف کریک ڈائون February 9, 2021 تہاڑ جیل میں 80 سالہ گرمکھ- 70 سالہ جیت سنگھ اور 25 سالہ نودیپ کور کے قید کی تصدیق-
نوری بابا کا مزار روحانی علاج کیلیے مشہور February 9, 2021 مرادیں مانگنے والے جالیوں میں تالے- دھاگے اور انگوٹھیاں بھی باندھتے ہیں-
ایرانی عالم نے کورونا ویکسین کو اخلاقی بگاڑ کا سبب قرار دیدیا February 9, 2021 بھارتی اپوزیشن پارٹی کے رکن کے ویکسین مخالف بیان پر حکام کی دوڑیں لگ گئیں- برازیلین صدر کو بھی تحفظات
کشمیری حریت پسندوں کی جاسوسی کا نیا بھارتی منصوبہ February 8, 2021 ’فور جی‘ سروس بحال کرکے ایک ہزار ڈیجیٹل مخبر بھرتی کرلیے گئے- آن لائن سرگرمیوں کو ملک دشمن قرار دیکرگرفتار…
بھونڈے ترانوں سے پی ایس ایل شائقین کا دل اُچاٹ February 8, 2021 سوشل میڈیا میں ایڈیشن 6 کے آفیشل سانگ کو بھی شدید تنقید کا سامنا-
’’غریب ممالک کو ویکسین فراہمی 2024 سے پہلے ممکن نہیں‘‘ February 8, 2021 ویکسنیشن میں اسرائیل- متحدہ عرب امارات- بحرین- برطانیہ اور امریکہ سب سے آگے ہیں-
سینٹرل کاٹن کمیٹی کے 700 ملازمین فاقوں پر مجبور February 8, 2021 چھ ماہ سے تنخواہ اورپنشن نہیں ملی- متعلقہ حکام کی بے حسی کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع-
سینیٹ الیکشن کیلیے حکومتی آرڈیننس توہین عدالت قرار February 8, 2021 عدالتی حکم کا انتظارکیے بغیر جاری کرنے کا جواز نہیں تھا- قانون سازی کے پارلیمانی طریقے سے فرار کی کوشش…