فورٹ عباس سے ملنے والے بم خول نما ٹکڑے پاکستانی ڈرون کے تھے March 4, 2019 بھارتی حدود میں داخل ہونے پر سخوئی 30 نے مار گرایا تھا۔ بھارتی حکام
کیا پاکستان نے ایف 16 بھارت کیخلاف استعمال نہ کرنے کا معاہدہ کیا؟ March 4, 2019 طیارے کے غلط استعمال کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کا بیان
چین کو پاکستان کی حمایت سے روکنے کیلئے نیا بھارتی جال March 4, 2019 مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی 10 سالہ کوششیں ایک بار پھر ناکام ہونے کا امکان
مولانا مسعود اظہر کے انتقال کی خبروں پر شاہ محمود کا جواب March 3, 2019 بھارتی افواہیں پھیلا کر خود ہی پریشان- جیش رہنما کے خاندان نے انتقال کی تردید کردی- ذرائع
فیصل ووڈا پر عمران کی تعریف میں توہین مذہب کا الزام March 3, 2019 گستاخانہ جملوں پر ٹی وی میزبان روکتی رہ گئی۔ مقدمے کی درخواست وصول کرنے سے تھانے کا انکار
بھارت کو امریکہ نے بھی سفارتی اقتصادی ٹھوکر مار دی March 3, 2019 دہلی کو دو دن میں دوسرا بڑا دھکچہ- ٹیرف لگانے کا اعلان-محاذ آرائی نے بھارت کی عزت کم کردی۔ امریکی…
او آئی سی اجلاس میں بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے March 3, 2019 اسلامی تنظیم نے کشمیریوں پر مظالم ’بھارتی دہشت گردی‘ کی مذمت کردی۔سشما کی سفارتکاری کا جادو نہ چلا۔
بھارتی پائلٹ کی گھڑی اور چشمہ واپس- وردی پستول رکھ لیے گئے March 2, 2019 بھارت نے فلائیٹ لیفٹیننٹ نچیکتا جیسی عزت ابھینندن کو نہیں دی۔
’میجر‘ عدنان سمیع کو بھارتیوں نے آئی ایس آئی ایجنٹ مان لیا March 2, 2019 پاکستان کیخلاف ٹوئیٹ کرنیوالے گلوکار کو پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر انوکھی سزا دے دی۔
پاکستان میں تشدد نہیں ہوا-ہراساں کیا گیا-ابھینندن کی معصوم شکایت March 2, 2019 بھارت پائلٹ سے تفتیش کئی روز جاری رہنے کا امکان ہے۔