’کنڑول لائن پر کپتان سمیت 8 بھارتی فوجی ہلاک‘ March 2, 2019 انکشاف کرنے والے ڈاکٹر کا ٹوئٹر کائونٹ کچھ ہی دیر میں ڈیلیٹ۔
اپ ڈیٹ: سیٹلائیٹ تصاویر سے بالاکوٹ حملے کی حقیقت سامنے آگئی March 2, 2019 کیا تباہ ہوا- بم مارے یا بھاگتے ہوئے پے لوڈ پھینکا پڑا-ساری حقیقت کا پتہ چل گیا۔
شہید سمجھے گئے کشمیری مجاہد نے 2 بھارتی اہلکار مار گرائے March 1, 2019 کپواڑہ میں 5 بھارتی اہلکار مارے گئے۔ گھر گھر تلاشی اور جھڑپیں۔ ایک کشمیری سویلین بھی شہید۔
پائلٹ کی واپسی پر بھارتی درخواست پاکستان نے مسترد کردی March 1, 2019 شرمندگی سے بچنے کیلئے بھارت واہگہ کے بجائے فضائی راستے سے ابھینندن کی واپسی چاہتا تھا۔
بالی ووڈ طرز پر بھارت کی پروپیگنڈہ کہانی March 1, 2019 من گھڑت کہانی میں خطرناک دعوے شامل۔ پاکستان کی ساکھ متاثر کرنے کی تیاری۔ عمران حکومت کو بھی نقصان کا…
سویلین نمائندے کے بغیر بھارتی مسلح افواج کی پریس بریفنگ February 28, 2019 سیاسی قیادت خاموش۔ بھارتی میڈیا کا لہجہ تبدیل ہونا شروع
طیارے کی تباہی پر بھارت نے 1965 جیسا پروپیگنڈہ شروع کردیا February 28, 2019 بھارتی مگ کے ملبے کو پاکستانی ایف سولہ کا ملبہ قرار دینے کی بھونڈی کوششیں
پاکستان اور بھارت میں جنگ کیلئے تیاریاں February 28, 2019 بھارتی فضائی حدود کا بڑا حصہ بھی بند۔ فوجی نقل و حرکت۔
گرفتار بھارتی ونگ کمانڈر کا تعلق تامل ناڈو سے- اہلیہ بھی پائلٹ February 27, 2019 ابھی نندن کے والد سابق ایئر مارشل ہیں۔ سوشل میڈیا جنگجو بھارتیوں نے اپنا پائلٹ تسلیم کرنے سے انکار کردیا…
پاکستان سے کشیدگی میں بھارت کی مشرقی کمانڈ کیوں الرٹ؟ February 27, 2019 کمانڈ سربراہ کے دورے۔ گشت بڑھا دیا گیا۔ کیا چین سے خطرہ ہے؟ راجستھان میں بھی ٹینک متحرک