گرفتار بھارتی پائلٹ کوپاک فوج نے لوگوں کے غیض و غضب سے بچایا February 27, 2019 بحفاظت گاڑی تک منتقل کیا۔ بھارتی صحافیوں کو جنیوا کنونش یاد آگیا۔
گرفتار بھارتی ونگ کمانڈر ریٹائرڈ ایئرمارشل کا بیٹا ہے February 27, 2019 گرفتاری کے بعد اسکواڈرن کا نمبر اور دیگر تفصیلات بتانے سے بھارتی پائلٹ انکاری
بھارتی طیارے گرنے کی اطلاع ملتے ہی مودی کی دوڑیں February 27, 2019 پاک فضائیہ نے آج ایل او سی پر کارروائی کرتے کرتے ہوئے 2 بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرایا۔
کئی گھنٹے جھوٹ بولنے کے بعد بھارت نے طیارہ تباہی کی تصدیق کردی February 27, 2019 مگ 21 گرا۔ پائلٹ لاپتہ ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ - پاکستانی بمباری کا بھی اعتراف- پاکستانی جہاز گرانے کا دعویٰ
پاکستان میں حملے پر دعوئوں سے بھارت پیچھے ہٹنے لگا February 27, 2019 طیارے صرف 2 منٹ پاکستانی حدود میں رہے۔ حملے کے حقائق اور ٹائم لائن
سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈی پر ’بھاری ہتھیاروں سے لڑائی‘- آزاد کشمیر میں 6 شہید February 27, 2019 بھارتی فوج کے جانی نقصان کے دعوے۔ کنٹرول لائن پر بھی جھڑپوں کی تصدیق
بھارتی حملہ: نیچی پروازوں سے 2 گھر متاثر February 26, 2019 ایک شخصی زخمی ہوا۔ حملے کی جگہ کوئی کیمپ نہیں تھا۔ عینی شاہدین
‘بھارتی طیارے آزاد کشمیر نہیں خیبرپختون تک آئے‘ February 26, 2019 پے لوڈ ضلع مانسرہ کے علاقے جابہ میں گرایا گیا۔ نقصان نہیں ہوا۔ عینی شاہدین
طالبان اور امریکی وفد کا ظہرانہ- زلمے خلیل باریکی دکھا گئے February 25, 2019 قطری حکومت کی منعقدہ تقریب میں غیر رسمی بات چیت۔ باقاعدہ مذاکرات منگل سے شروع ہوں گے
پاکستان کیخلاف بھارت میں ’روحانی مشاورت‘ بھی شروع February 25, 2019 بھارت واپس بلائے گئے ہائی کمشنر اجے بساریہ مدد مانگنے انوکھی جگہ پہنچ گئے