اڈیالہ،راولپنڈی کے ڈھلہ گائوں میں جنگلی جانورکاحملہ-10سالہ بچہ شدیدزخمی December 23, 2025 ریسکیو اہل کاروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا
سردیوں میں کم روشنی اور سورج کی دوری کا بھوک سے تعلق دریافت December 22, 2025 ماہرین کے مطابق اصل وجہ دن کا چھوٹا ہونا، حیاتیاتی اضطراب اور معمولی ہارمونل تبدیلیاں ہیں
راولپنڈی،اسلام آباد سمیت ملک بھرکے 46 مقامات پر پولیووائرس موجود December 20, 2025 لیبارٹری رپورٹ جاری۔جنوری 2026 میں نئی مہم شروع کرنے کی منظوری
انفلوائنزا کی تبدیل شدہ قسم تیزی سے پھیلنے لگی،پاکستان میں بھی ایڈوائزری جاری December 19, 2025 یہ عام فلو کی طرح کا ایک وائرس ہے جیسے نزلہ زکام،کھانسی،گلا خراب یا بخر ہو سکتا ہے، ڈاکٹر شفیق
گھریلو برقی آلات کے انسانی صحت پر خطرناک اثرات سامنے آگئے December 18, 2025 محققین نے خبردار کیا کہ بچے زیادہ خطرے میں ہو سکتے ہیں۔سائنسی جریدہ
لیاری جنرل ہسپتال میں پاکستان کی پہلی سرحد پارسے ٹیلی سرجری December 15, 2025 روبوٹک سسٹم کے ذریعے روزانہ تین سے چارآپریشنز ۔ لاگت ڈیڑھ لاکھ روپے
پاکستان میں سپرفلو وائرس موجود ہونے کی تردید December 14, 2025 عام فلو، کھانسی اور نزلہ زکام کے مریض معمول کے مطابق ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں۔ حکام
نئی بیماری’’سپرفلو‘‘کا پھیلائو۔برطانیہ میں تشویش،سائنس دان چوکنا December 12, 2025 برطانیہ ،شمالی امریکہ، کینیڈا، جاپان اور اسپین کے متاثرہونے کی اطلاعا ت ہیں
پنجا ب میں حکومتی خرچ پر کینسر اور دل کے علاج،مفت سرجری کا منصوبہ منظور December 9, 2025 سی ایم اسپیشل اینیشیٹو کارڈ زپر 10 لاکھ روپے تک اخراجات کی سہولت ۔پہلے مرحلے میں 45ہزار مریض مستفید ہوں…
اچھی نیندکاپیمانہ کیا ہے،دورانیہ یا معیار؟اہم رہنمائی December 9, 2025 سات سے نو گھنٹے اوسط حد ہے،یہ مطلب نہیں کہ ہرکسی کو آٹھ گھنٹے تک سونے کی ضرورت ہے