آسٹریلیا میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ،ایک ہلاک،3 افراد زخمی April 14, 2019 فائرنگ کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا۔پولیس
اقوام متحدہ نے طالبان رہنمائوں پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں April 12, 2019 طالبان کے منجمد کچھ اثاثے بھی بحال کیے گئے ہیں۔
طالبان سے مذاکرات فوجی انخلا کے لیے کر رہے ہیں۔امریکا April 12, 2019 اہم وسائل پر ان کا قبضہ ہے اور مفاہمت ہماری ضرورت ہے۔مائیک پومپیو
کم جونگ اُن شمالی کوریا کے سپریم لیڈر منتخب April 12, 2019 ’چوئے ریانگ ہئے کو سپریم پبلک اسمبلی کا صدر نامزد کیا گیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست فراڈ کے الزام میں گرفتار April 12, 2019 عارف نقوی کو میٹروپول پولیس نے برطانیہ جبکہ ان کے منیجنگ پارٹنر عبد الودود کو امریکہ میں گرفتار کیا گیا۔
بھارت میں انتخابات کا پہلا مرحلہ۔ہڑتال،بم دھماکے،تصادم میں 2افراد ہلاک April 11, 2019 پہلے مرحلے میں 20 ریاستوں میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا، مقبوضہ کشمیر میں مکمل طور پر شٹرڈاؤن ہڑتال…
ٹرمپ کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان پر شرمناک الزام April 11, 2019 شاہ سلمان نے میلانیا سے ہاتھ ملانے کے بعد اس پر تین بار بوسہ دیا‘۔
سوڈان میں فوج نے صدر عمر البشیر کا تختہ الٹ دیا April 11, 2019 ملک کے کئی موجودہ اور سابق سرکاری حکام کو گرفتار کر لیا گیا۔
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار April 11, 2019 ایکواڈور نے جولین اسانج کی سیاسی پناہ واپس لے لی تھی۔
نیوزی لینڈ میں خودکار اور نیم خود کار اسلحے رکھنے پر پابندی۔قانون منظور April 10, 2019 اسلحے کے قانون میں ترمیمی بل کی حمایت میں 119 اراکین اور مخالفت میں محض ایک ووٹ ڈالا گیا۔