واشنگٹن بغدادمیں حکومت کوگرانےکیلئےسازش کررہاہے،آیت اللہ خامنہ ای April 7, 2019 عراق اپنی سرزمین سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا مطالبہ کرے
افغان حکومت نے طالبان سے مذاکرات کیلیے 22 رکنی ٹیم تشکیل دیدی April 7, 2019 مذاکراتی ٹیم 14 اور 15 اپریل کو قطر میں طالبان نمائندوں سے مذاکرات کرے گی۔
ایرانی آبدوز میں زوردار دھماکا۔3 اہلکار ہلاک ہوگئے April 7, 2019 حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی
عسکری قیادت کا پاک ایران سرحد پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ April 7, 2019 بلوچستان میں پاک افغان سرحد پر ایک ہزار270کلو میٹر طویل باڑ لگانے کا کام مئی 2018میں شروع کیا گیا۔
قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری۔2کشمیری طلبا کو شہید کر دیا April 7, 2019 بڈگام میں سرچ آپریشن کے دوران 5 نوجوانوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
امریکی مسلمان رکن پالیمنٹ الہان عمر کو دھمکی دینے والے ملزم گرفتار April 7, 2019 ایف بی آئی نے ریکارڈ فون کال کی تحقیقات کے بعد 55 سالہ ملزم پیٹرک ڈبلیو کارلینو کو گرفتار کیا۔
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی 250 سے دکانیں بند کرا دیں April 7, 2019 ہندوسینا کے کارکنوں نے گڑگاؤں میں مسلمانوں کی گوشت کی دکانوں پر دھاوا بول دیا۔
انٹر پول کا حسین نواز کے ریڈ وارنٹ جاری کر نے سے انکار April 7, 2019 پاکستان نے انٹرپول سے حسین نواز کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کی تھی جسے یہ مسترد کر دیا…
بھارتی گجرات میں پچھلے 30 سال میں مسلمان امیداور نہیں جیتا April 5, 2019 1984 میں احمد پٹیل کانگریس کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے تھے۔
سعودی عرب کا پہلا ایٹمی پلانٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا April 5, 2019 مصنوعی سیاروں کی تصاویر نے سعودی ایٹمی پلانٹ کی موجودگی ثابت کر دی۔