مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ میں زوردار دھماکا April 5, 2019 دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں کیا جا سکا، 2 اہلکار زخمی ۔
افغانستان کے صوبے بادغیس میں گھمسان کی لڑائی۔36 فوجی ہلاک April 5, 2019 لڑائی میں 30 سے زائد عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ
سانحہ نیوزی لینڈ۔ملزم کے دماغی معائنے کا حکم April 5, 2019 ریمانڈ میں 14 جون تک توسیع،سماعت کے دوران کئی لوگ رو پڑے۔
بریگزٹ معاہدے میں تاخیر کی قراردادایک ووٹ سے کامیاب April 4, 2019 بریگزٹ معاہدے میں تاخیر کے حق میں 313 اور مخالفت میں 312 ووٹ ڈالے گئے۔
متحدہ عرب امارات نے مودی کو سب سے بڑے اعزاز سے نواز دیا April 4, 2019 بھارت کے ساتھ ہمارے تاریخی تعلقات ہیں۔ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان
داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے سر کی قیمت پھر مقرر April 4, 2019 امریکا نے 3 ارب 54 کروڑ 15 لاکھ روپے انعام مقرر کردیا۔عراق میں پمفلٹ تقسیم
پُلواما میں بھارتی فضائیہ کے 2 افسر ہلاک۔2زخمی April 4, 2019 مرنے والوں میں ایک اسکواڈرن لیڈر بھی شامل ہے۔
امریکی ڈرون حملے میں داعش کااہم رہنما مولوی سلیمان جاں بحق April 4, 2019 ننگر ہار میں کیے گئےحملےمیں مولوی سلیمان کے 4ساتھی بھی مارے گئے۔
بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا پاک فوج کی حراست میں اپنی بیوی سے فون پر مذاق April 3, 2019 ابھی نندن کی اہلیہ نے فون پر پوچھا کہ ’ ’ چائے کیسی تھی ؟“ بھارتی پائلٹ نے جواب دیا…
چین میں چاقو بردار شخص کاطلبا پر حملہ۔2 ہلاک،2 زخمی April 3, 2019 واقعے میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ۔