بھارت کا جنگی جنون۔خلا میں لائیو سیٹلائٹ مارگرا نے کا دعویٰ March 27, 2019 اسے اینٹی سیٹلائٹ میزائل کے ذریعہ مارگرایا گیا۔مودی۔ پاکستان کی بھارتی میزائل تجربے پر تنقید
لندن میں چھری مار گروپ سرگرم۔ 6 افراد کو شدید زخمی کر دیا March 27, 2019 زخمی ہونے والے افراد کی عمریں 17سے 26سال کے درمیان ہیں۔
ٹھوس شواہد پر نیب کو گرفتاری کا مکمل اختیار ہے ۔ سپریم کورٹ March 27, 2019 نیب آرڈیننس میں گرفتاری سے روکنے کی کوئی پابندی نہیں۔
مذہب تبدیلی کیلئے بھارتی مسلمانوں پر تشدد کی ویڈیوز March 27, 2019 2015 کی ایک ویڈیو دوبارہ وائرل ہوگئی۔ ہندو انتہا پسندوں کے مسلمانون پر تشدد کے واقعات عام ہیں۔
سعودی عرب نے گولان کی پہاڑیوں پر امریکی فیصلہ مسترد کر دیا March 26, 2019 امریکی اعلان اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی بنیادی اصولوں اور قراردادوں کے خلاف ہے۔
فرانس میں مسجد کے دروازے پر سور کا سر اور جانور کا خون ملا March 26, 2019 یہ واقعہ رات گئے پیش آیا،فرانسیسی حکام
پائلٹ نے بیوی کو قتل کرنے کے لیے جہاز عمارت سے ٹکرا دیا March 26, 2019 پائلٹ ہلاک ،عمارت کو بھی نقصان پہنچا،اندر موجود کارل کی بیوی اور دیگر لوگ محفوظ رہے۔
ایران کی جانب سے اسرائیل کی خاتون اول کا موبائل فون ہیک کرنے کی تصدیق March 26, 2019 اسرائیلی الیکشن میں حصہ لینے والے کئی امیدواروں کے فون بھی ہیک کیے گئے۔
سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے اہل خانہ کیلیے خوشخبری March 26, 2019 غیر ملکی 3 سے 5 رشتہ داروں کے لیے عمرہ ویزہ جاری کروا سکیں گے۔