بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی چوکیدار بن گیا March 18, 2019 ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 'چوکیدار نریندر مودی' لکھا ہے۔
نیدرلینڈ میں ٹرام پر فائرنگ سے 3افراد ہلاک-متعدد زخمی March 18, 2019 پولیس نے واقعے میں ملوث مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ۔
نیوزی لینڈ کابینہ نے بندوق کے قوانین کو سخت کرنےکی منظوری دے دی۔ March 18, 2019 دہشت گردی کے واقعہ کے بعد بندوق کے قوانین میں اصلاحات کا مطالبہ کیا گیا تھا
’’ہم ایک ہیں۔ یہ ہمارا مشترکہ دکھ ہے‘‘ وزیراعظم نیوزی لینڈ March 18, 2019 ہمارے دل اور ہمارے احساسات کرائسٹ چرچ کے غمزدہ خاندانوں، تمہارے ساتھ ہیں۔
شہدائے کرائسٹ چرچ سے یکجہتی کیلئے کیوی فٹبال کا میدان میں سجدہ March 17, 2019 کوسٹا بارباروسز مسلمانوں کے ہیرو بن گئے۔
افغان شہری کی بہادری۔دہشگرد کو گرفتار کرانے میں مدد دی March 17, 2019 عبدالعزیز نے اسٹورمیں سے ایک کریڈٹ کارڈ مشین اٹھائی اور حملہ آور کو دے ماری۔
نیوزی لینڈ۔مشکوک پیکٹ برآمد ہونے پر ڈنیڈن شہر کا ایئرپورٹ بند March 17, 2019 ایئر پورٹ پر لینڈ کرنے والی دو پروازوں کے رخ موڑ دیے گئے ۔
یقین نہیں آتا سفاکانہ حملے میں بچ گیا۔امام مسجد March 17, 2019 فائرنگ کے دوران مسجدمیں موجودتھا۔دھویں سے سانس لینابھی محال تھا۔جمال فاودا
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم وطن پہنچ گئی۔کھلاڑی رو پڑے March 17, 2019 اگر 3 منٹ پہلے مسجد پہنچے ہوتے تواُن کا بچ نکلنا ناممکن تھا۔خالد مشہود
انڈونیشیا میں بارش اور سیلاب سے 50 افراد ہلاک March 17, 2019 درخت جڑ سے اکھڑ گئے ،سڑکوں پر کیچڑ اور ملبے کے ڈھیر لگ گئے۔