دہشت گرد کی حمایت کرنے والا نوجوان گرفتار March 17, 2019 جو بھی قوانین کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی۔برطانوی پولیس
چیلسی کلنٹن کو تعزیتی تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی March 17, 2019 نیویارک یونیورسٹی کے طلبہ نے انہیں کوگھیرلیااورسانحہ کرائسٹ چرچ کاذمے دار قرار دیدیا۔
مساجد پر حملے کی 9منٹ پہلے اطلاع مل چکی تھی۔وزیر اعظم نیوزی لینڈ March 17, 2019 پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی حملہ آور مسجد میں پہنچ چکاتھا۔
معذور شوہر پر بیوی قربان ہوگئی- بیٹے کو بچاتے باپ نے گولی کھائی March 17, 2019 سمیع آئی سی یو میں زیرعلاج۔ حسن آرا ہر جمعہ فرید کو مسجد لے جاتی تھی۔ سب سے کم شہید…
الیکشن تک بھارتی مساجد کو نگرانی میں رکھنے کا منصوبہ March 17, 2019 حکمران جماعت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا- رمضان میں انتخابات ہارنے کا خوف بھی لاحق
آسٹریلوی سینیٹر کو انڈہ مارنے والا لڑکا کون-انجام کیا ہوا March 17, 2019 ول کونلی نے دوسروں کو نصیحت بھی کردی۔
بھارت نےپاکستانی ادیبوں کےویزےمنسوخ کردیے March 16, 2019 عالمی اردو کانفرنس کی مینجمنٹ نے دعوت ناموں کی منسوخی سے متعلق پاکستانی ادیبوں کو آگاہ کردیا ہے۔
مساجدپرحملےکی مذمت نہ کرنےپرامریکی صحافی کی ٹرمپ پرشدیدتنقید March 16, 2019 امریکی صحافی کاسفید فام قومیت پرستی کے وجود کو تسلیم کرنے اور اس سے نمٹنے کے لئے اقدامات کرنے کی…
شاہ سلمان بن عبدالعزیزنےنمازیوں پر حملےکوگھناﺅنا جرم قرار دےدیا March 16, 2019 ہمیں نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملے کی اطلاع سن کر دکھ ہوا،شاہ سلمان بن عبدالعزیز
مسجد پر حملہ:نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے ٹرمپ کو لاجواب کردیا March 16, 2019 ٹرمپ کا نیوزی لینڈ وزیراعظم کو فون،نیوزی لینڈ وزیراعظم کا ٹرمپ کو مسلمان کمیونٹی سے اظہار محبت کرنے کامشورہ