امریکی فوج ملا عمر کو بیس کے قریب رہائش پزیر ہونے کے باجود تلاش کرنے میں ناکام رہی ، ڈچ صحافی March 11, 2019 ملاعمر امریکی بیس کے قریب کئی برس تک رہائش پزیر رہے، کتاب میں انکشاف
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر آج بھارت پہنچیں گے March 11, 2019 پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے باعث سعودی وزیرخارجہ نے دونوں ملکوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا…
اجیت دول کی بزدلی راہول گاندھی نے بے نقاب کردی March 10, 2019 افغان طالبان سے ڈیل کی تھی۔ کڑوے سچ سے مودی کے حامیوں کو مرچیں لگ گئیں۔
بھارت میں 7مرحلوں میں عام انتخابات کےانعقادکااعلان March 10, 2019 الیکشن کاپہلا معرکہ 11 اپریل سےشروع ہوگا
بھارت میں فوجیوں کی تصاویراستعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی March 10, 2019 الیکش کمیشن کا انتخابی پوسٹرز، بینرز اور دفاتر سے فوجیوں کی تصاویر ہٹانے کا حکم
روسی ایئرپورٹ پر امریکی سفارتی اہلکار کے سامان سے مارٹر شیل برآمد March 10, 2019 روس کی وزارت خارجہ نے سفارتی عملے کے سامان سے مارٹر شیل ملنے کو اشتعال انگیزی قرار دیدیا۔
ایتھوپیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ۔157 افراد ہلاک March 10, 2019 طیارہ عدیس ابابا سے کینیا کے دارالحکومت نیروبی جار ہا تھا کہ حاڈثے کا شکار ہو گیا۔
میانمار کی ریاست راکھائن میں پولیس اہلکاروں پر حملہ۔ 9 ہلاک March 10, 2019 حملہ آور جاتے ہوئے پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف لندن میں مظاہرہ March 10, 2019 کشمیریوں اور سکھ برادری سمیت امن کے سفیروں نے شرکت کی۔مودی سرکار کے خلاف نعرے لگائے۔
مقبوضہ کشمیر کے اخبارات کا انوکھا احتجاج۔ پہلا صفحہ خالی چھوڑ دیا March 10, 2019 احتجاجاً سرورق خالی چھوڑ نے کا مقصد احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔