لندن میں دہشت گردی کی کوشش ناکام۔کئی مقامات سے بم بر آمد March 5, 2019 انسداد دہشت گردی پولیس ملنے والے بموں سے متعلق تحقیقات کر رہی ہے۔
مقبوضہ کشمیر کے لوگوں نے امید چھوڑ دی۔محبوبہ مفتی March 5, 2019 پلوامہ میں 22سالہ بچے نے خود کش حملہ کرکے بہت خوفناک مثال قائم کردی ۔
یمن میں باغیوں سے جھڑپ کے دوران 5بچے جاں بحق March 5, 2019 یہ بچے اپنے گھروں میں کھیل رہے تھے۔یونیسیف کا دعویٰٰ
بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک ہے۔تحقیقی رپورٹ میں انکشاف March 5, 2019 نئی دلی کے نواحی شہر گروگرام کو دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا
بھارتی فوج کا ظلم و ستم جاری۔ مزید 2 کشمیری نوجوان شہید March 5, 2019 سرچ آپریشن میں نوجوانوں کی شہادت کے بعد وادی بھر میں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے
بنگلہ دیش میں سعودی سفارت کار کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی March 4, 2019 سیف الاسلام نے سعودی سفارت کار کو لوٹ مار کے دوران مزاحمت کرنے پر گولیاں ماری تھیں۔
سکھ فوجی پاکستان کے خلاف ہتھیار نہ اٹھائیں۔ورلڈ سکھ پارلیمنٹ March 4, 2019 پاک بھارت کشیدگی کی وجہ بھارتی جنونیت ہے۔رجیت سنگھ کا خط
بھارتی جارحیت کے خلاف برسلز میں کشمیریوں کا مظاہرہ March 4, 2019 مقبوضہ کشمیر کے عوام پر مظالم کے خلاف اور آزادی کے حق میں زبردست نعرے بازی کی گئی۔
بھارتی میڈیا کی اپنی فوج سے زیادہ باخبر بننے کی کوشش March 4, 2019 این ٹی آر او نے 26 فروری کو حملے کی جگہ پر 300 ایکٹو موبائل فونز کی نشاندہی کی تھی۔